Home / 2021 / August / 12

Daily Archives: August 12, 2021

وقار ذکا نے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دے دیے

مياں چنوں:  معروف ٹی وی میزبان وقار ذکا نے ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے بطور انعام دے دیے ہیں۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے وطن واپس پہنچنے پر وقار ذکا نے ان کا استقبال کیا اور انہیں وعدے کے مطابق 10 لاکھ روپے …

Read More »

سارہ علی خان کی ہم شکل اداکارہ سے ہی لاعلم نکلیں

بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کی ہمشکل کا کہنا ہے کہ وہ سارہ کو نہیں جانتی تھیں۔ حال ہی میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب صارفین نے انسٹاگرام پر مزاحیہ ویڈیوز بنانے اور کورین میوزک کی مداح خاتون کو بھارتی اداکارہ سارہ علی خان کی ہمشکل قرار دیا۔ خاتون …

Read More »

’قائداعظم زندہ باد اور کھیل کھیل میں‘ کب ریلیز ہوں گی؟ فلم ساز نے بتادیا

دسمبر 2019 میں دنیا بھر میں کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد مارچ 2020 سے پاکستان میں سینما ہاؤسز بند ہیں، جس کی وجہ سے کوئی بھی فلم ریلیز نہیں کی جا سکی۔ پاکستان کی کم از کم نصف درجن فلمیں ایسی ہیں جو ریلیز کیے لیے مکمل طور پر …

Read More »

سونیا حسین اور جواد احمد کا خواتین کو خراج عقیدت پیش

اداکارہ سونیا حسین اور گلوکار جواد احمد نے ’وویمن سانگ‘ کے ذریعے تشدد، ریپ اور قتل و غارت گری کی شکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ ’وویمن سانگ‘ کی شاعری بھی خود جواد احمد نے لکھی ہے جب کہ اس کی موسیقی بھی انہوں …

Read More »

ایم ٹی وی میوزک ایوارڈز کیلئے جسٹن بیبر 7 کیٹیگرز میں نامزد

پاپ اسٹار جسٹن بیبر اور ریپر میگن تھی اسٹالین رواں برس ہونے والے ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز کے لیے سب سے زیادہ نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز نے اگلے ماہ منعقد ہونے والی تقریب سے قبل نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ برطانوی …

Read More »

’باجی بمباسٹک‘ کی پرانی ویڈیو پر بھارتی موسیقار کی پیروڈی کے چرچے

بھارتی موسیقار یش راج مکھاٹے کی جانب سے ایک پرانی پاکستانی ویڈیو کی پیروڈی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ یش راج مکھاٹے نے ماضی میں ’پاوری گرل، رسوڑے میں کیا تھا اور تواڈا کتا ٹومی‘ جیسی وائرل ویڈیوز کی بھی پیروڈیز بنائی تھیں۔ یش راج مکھاٹے …

Read More »

اشناہ شاہ 9 دن میں کورونا سے صحت یاب

گزشتہ ہفتے کورونا کا شکار ہونے والی اداکارہ اشنا شاہ ویکسینیشن کی وجہ سے محض 9 دن میں ہی صحت یاب ہوگئیں۔ اشنا شاہ میں 2 اگست کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔ اداکارہ وبا کا شکار ہونے سے قبل …

Read More »

فلم میں شاہ رخ کا بیٹا بننے والی لڑکی معروف اسٹار بن گئیں

بولی وڈ کی کامیاب فلموں میں سے ایک ’کبھی الوداع‘ نہ کہنا میں شاہ رخ خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والی لڑکی 22 سال کی عمر میں اسٹار بن گئیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ڈیڑھ دہائی قبل ریلیز ہونے والی فلم ’کبھی الوداع نہ کہنا‘ میں شاہ رخ خان …

Read More »

یاسر حسین قاتل اور عائشہ عمر پولیس افسر بننے کو تیار

اداکار یاسر حسین اور عائشہ عمر تقریباً 6 سال بعد ایک ساتھ دوبارہ بڑی اسکرین پر ایکشن میں دکھائی دیں گے، دونوں نے 2015 میں کراچی سے لاہور نامی فلم سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ پہلی فلم کی کامیابی کے 6 بعد جلد ہی دونوں اداکار، فلم ساز …

Read More »

سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کورونا وائرس کے باعث 83برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئیں۔ ان کے انتقال کی تصدیق اداکار و آر جے خالد ملک نے کی، انہوں نے انسٹاگرام پر بھی دردانہ بٹ کے انتقال کی اطلاع دی تھی۔ خالد ملک نے کہا کہ ‘دردانہ …

Read More »