Home / 2021 / August / 11

Daily Archives: August 11, 2021

فحش فلمیں بنانے کا کیس: شلپا شیٹی کے شوہر کے عدالتی ریمانڈ میں توسیع

بھارت کی عدالت نے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے عدالتی ریمانڈ میں مزید توسیع کردیا۔ راج کندرا کو ممبئی پولیس نے 19 جولائی کو فحش فلمیں بنانے، ماڈلز کو پورن فلموں میں کام کرنے کے لیے بلیک میل …

Read More »

سوتیلی والدہ اور بہن بھائی بھی ہیں، عائشہ عمر کا انکشاف

اداکارہ عائشہ عمر نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد نے دو شادیاں کی تھیں اور ان کی ایک سوتیلی والدہ، بہن اور بھائی بھی ہیں۔ عائشہ عمر کو شوبز انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے ڈیڑھ دہائی کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ متعدد مرتبہ اپنے …

Read More »

‘شدید تکلیف’ کے باعث نمرہ خان ہسپتال منتقل

اداکارہ نمرہ خان کو شدید تکلیف اور بیماری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔ اداکارہ نے 10 اگست کو رات گئے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا کہ انہیں شدید تکلیف کے …

Read More »

اداکارہ فضا علی متعدد افراد کے ساتھ ‘نام جوڑے جانے’ پر برہم

اداکارہ و میزبان فضا علی نے سوشل میڈیا پیجز اور یوٹیوب چینلز کی جانب سے متعدد افراد سے ان کی شادی کی جھوٹی خبریں پھیلانے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایسے لوگوں کو خدا کا خوف کرنے کی تجویز دے دی۔ فضا علی نے انسٹاگرام پر تین منٹ سے …

Read More »

دو سال کی تاخیر کے بعد آر کیلی کے خلاف ٹرائل کا آغاز

نابالغ لڑکیوں اور لڑکوں کے ریپ، انہیں جنسی لذت کے لیے ایک دوسرے جگہ منتقل کرنے سمیت ان کے ساتھ جسمانی تعلقات کے وقت انہیں بیمار کرنے جیسے الزامات کا سامنا کرنے والی گلوکار آر کیلی کے خلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔ امریکی گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) گزشتہ …

Read More »

کرسٹینا ایپلگیٹ میں ‘ملٹی پل اسکلروسیس’ کی تشخیص

متعدد ایوارڈ جیتنے والی ہولی وڈ اداکارہ 49 سالہ کرسٹینا ایپلگیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ان میں چند ماہ قبل اعصابی بیماری ملٹی پل اسکلروسیس (ایم ایس) کی تشخیص ہوئی تھی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کرسٹینا ایپلگیٹ نے 10 اگست کو اپنی مختصر ٹوئٹ میں بتایا کہ ان میں …

Read More »

خاتون میک اپ آرٹسٹ کا منفرد انداز میں علی سدپارہ کو خراج تحسین

خاتون میک اپ آرٹسٹ نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران جان کی بازی ہارنے والے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیماعلی سدپارہ کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اسما نامی میک اپ آرٹسٹ کی جانب سے چند سیکنڈز …

Read More »

’ماں باپ میری شادی کیلئے پریشان ہیں‘

بھارتی اداکارہ تاپسی پنو نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے والدین ان کے مستقبل کے حوالے سے کافی پریشان ہیں۔ تاپسی اور ان کی بہن شگون پنو نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیا جس میں اداکارہ کی بہن نے بتایا کہ ہم نے شادی کی جگہ …

Read More »

مہوش حیات نے کس اداکار کو بارات لانے کی پیشکش کی؟

اداکارہ مہوش حیات نے امریکی اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو کو اپنے گھر بارات لانے کی دعوت دی ہے۔ اداکارہ نے اپنی شادی سے متعلق گزشتہ دنوں جیو نیوز کے پروگرام ایک دِن جیو کے ساتھ میں گفتگو کی تھی جس کا ایک ویڈیو کلپ آج کل سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

کترینا، پریانکا اور عالیہ بھٹ فلم ‘جی لے ذرا ‘ میں ساتھ نظر آنے کو تیار

بولی وڈ اداکارائیں کترینا کیف، پریانکا چوپڑا اور عالیہ بھٹ فلم ‘جی لے ذرا’ میں ساتھ نظر آنے کو تیار ہیں۔ اس فلم کے ذریعے بھارتی اداکار و فلم ساز فرحان اختر ہدایت کاری کے میدان میں واپس آرہے ہیں اس سے قبل ان کی توجہ اداکاری پر مرکوز تھی۔ …

Read More »