Home / 2021 / August / 11 (page 3)

Daily Archives: August 11, 2021

پی ٹی اے نے لکی موٹر کو سام سنگ موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو موبائل کمپنی سام سانگ کی موبائل ڈیوائسز کی تیاری کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ کو یہ اجازت موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ …

Read More »

سام سنگ کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون گلیکسی زی فولڈ 3

سام سنگ نے اپنا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون گلیکسی زی فولڈ 3 متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے ورچوئل ایونٹ کے دوران سام سنگ کے نئے فولڈ ایبل فون کو پیش کیا گیا جس کے ساتھ ایس پین سپورٹ موجود ہے جبکہ یہ واٹر ریزیزٹنس فون ہے۔ گلیکسی …

Read More »

سام سنگ کی 2 اسمارٹ واچز اور گلیکسی ایئر بڈز 2 متعارف

سام سنگ نے نئے فولڈ ایبل فونز کے ساتھ اپنی اسمارٹ واچز اور گلیکسی بڈز بھی متعارف کرائے ہیں۔ گیکسی واچ 4 اور واچ 4 کلاسیک اسمارٹ واچز کمپنی کی ون یو آئی واچ ویئر او ایس پر مشتمل اولین ڈیوائسز ہیں۔ یہ اسمارٹ واچز فیشن فارورڈ ڈیزائن اور متعدد …

Read More »

چین میں کووڈ ویکسینز کے امتزاج کے ٹرائل کی منظوری

چین میں مقامی طور پر سائنو ویک ویکسین اور امریکی بائیو ٹیک کمپنی انوویو کی جانب سے تیار کی جانے والی ڈی این اے ویکسین کے امتزاج کے منظوری دی گئی ہے۔ انوویو کے مطابق اس ٹرائل کا آغاز چین میں موسم خزاں میں ہوگا، جس میں بالغ افراد میں ویکسینز کے …

Read More »

کووڈ سے حاملہ خواتین کو لاحق ہونے والی ایک اور پیچیدگی کا انکشاف

کورونا وائرس کا سامنا کرنے والی حاملہ خواتین کے ہاں بچوں کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق کے مطابق حمل کے دوران کووڈ 19 سے متاثر ہونے والی خواتین کے …

Read More »

روزانہ اس کام کو عادت بنانے کے طبی فوائد دنگ کردیں گے

یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ سست طرز زندگی یعنی زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا متعدد امراض جیسے ذیابیطس، امراض قلب اور موٹاپے کا باعث بن سکتا ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ روزانہ کے معمولات میں محض ایک عام کام کو عادت بنا کر آپ …

Read More »

باڈی بیگ میں چنئی منتقل کیا گیا، مائیک ہسی

سڈنی:  سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور چنئی سپر کنگز کے کوچ مائیک ہسی کو بھارت میں کورونا وائرس کے باعث باڈی بیگ میں چنئی منتقل کیا گیا۔سابق آسٹریلوی بیٹسمین اور چنئی سپر کنگز کے کوچ مائیک ہسی بھارت میں کورونا وائرس کے خوفناک لمحات کو نہیں بھول پائے۔ ایونٹ کے دوران دہلی میں …

Read More »

اولمپکس کے دروازے پرکرکٹ کی دستک

 دبئی:  اولمپکس کے دروازے پر کرکٹ نے دستک دے دی جب کہ آئی سی سی نے اپنے کھیل کو عالمی میلے میں شامل کرانے کی باضابطہ خواہش ظاہرکردی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گذشتہ روز تصدیق کردی کہ وہ کرکٹ کو اولمپک گیمز کا حصہ بنوانے کی خواہش رکھتی ہے،اس مقصد کیلیے ورکنگ گروپ …

Read More »

ٹیسٹ سیریز، ویسٹ انڈیز نے لڑائی سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے

 لاہور:  ویسٹ انڈیز نے لڑائی سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے جب کہ کوچ فل سمنز نے پاکستان  کے سامنے ہوم سائیڈ کوکمزور حریف قرار دے دیا۔بارش زدہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اکلوتی فتح کی بدولت سرخرو ہونے والی پاکستانی ٹیم کا اگلا امتحان کنگسٹن کے سبینا پارک میں شیڈول2ٹیسٹ میچز میں …

Read More »

ذیشان اشرف نے کشمیرلیگ کی پہلی سنچری بنا دی

 لاہور:   ذیشان اشرف نے کشمیر پریمیئر لیگ کی پہلی سنچری بنا دی جب کہ اوپنر نے62 گیندوں پر ناقابل شکست107رنز کی اننگز کھیلی۔مظفر آباد ٹائیگرز نے 196رنز کے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو تیمور سلطان 4 رنز بناکر ذیشان اشرف کا ساتھ چھوڑ گئے، صہیب مقصود (17)کے بعد کپتان محمد حفیظ کسی گیند کا …

Read More »