Home / 2021 / August / 29

Daily Archives: August 29, 2021

بھارت پاکستان کو نیچا دکھانے کیلئے منفی حرکتیں کر رہا ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو اس کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، اگر افغانستان کو …

Read More »

انوشے عباسی کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ انوشے عباسی کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ …

Read More »

صارفین نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دے دیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کو صارفین نے ملکہ تاثرات قرار دے دیاہے۔  سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر صارفین سجل علی کی عمدہ اداکاری کے چرچے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر مقبول ایک بیوٹی برانڈ کی …

Read More »

عمران اشرف سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب

پاکستان شوبزانڈسٹری کے مقبول ترین اداکار عمران اشرف سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر عمران اشرف کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جس کے بعد وہ …

Read More »

نامور اداکارہ زباب رانا کو زندگی کا بڑا دکھ مل گیا؛ مداح بھی غمگین ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زباب رانا کے والد عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس افسوسناک خبر کے حوالے ٹی وی ایکٹرفیضان خواجہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ میری دوست زباب رانا کے والد کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا …

Read More »

شاہ رخ خان جلد ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے؟

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان جلد ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے رومانوی ہیرو شاہ رخ خان اور نامور اداکارو ہدایتکار فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ سپرہٹ بالی ووڈ فلم ’ڈان‘ …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن انڈسٹری میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟

بھارت کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی وڈ میں آنے سے پہلے ریسٹورینٹس میں گانے گایا کرتی تھیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شروتی ہاسن نے بتایا کہ میں مشہور ہونے سے پہلے ممبئی کے علاقے جوہو کے ایک …

Read More »

ہمارے ٹی وی پر عورت کو بے چاری یا ولن ہی دکھایا جاتا ہے، ارمینا خان

 کراچی:  اداکارہ ارمینا خان کہتی ہیں کہ ہمارے ٹی وی میں عورت کو روتی ہوئی، بیچاری یا پھر ولن کے طور پر دکھایا جاتا ہے ۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ارمینا خان نے کہا کہ ٹی وی لوگوں کی تربیت کرنے کا ذریعہ ہے لیکن …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ارمان کوہلی منشیات کیس میں گرفتار

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار ارمان کوہلی کو منشیات کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی) کی ٹیم نے ہفتے کی شام ارمان کوہلی کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں سے مبینہ طور پر منشیات برآمد ہوئی۔ جس کے بعد کوہلی کو تفتیش کے لیے جنوبی ممبئی …

Read More »

صنم چوہدری نے انسٹاگرام سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کردیں

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ صنم چوہدری نے مبہم انداز میں اللہ کی طرف رجوع کرنے سے متعلق بتایا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی بائیو میں ‘اداکارہ ‘ لکھا تھا جسے تبدیل کرتے ہوئے …

Read More »