Home / 2021 / August / 05

Daily Archives: August 5, 2021

بچوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کی ویڈیو شیئر کرنے پر نیوز کاسٹر پر تنقید

بظاہر خستہ حال پل سے گاڑی کو گزار کر بچوں کی زندگی خطرے میں ڈالنے کی ویڈیو کو شیئر کرنے پر نیوز کاسٹر سیدہ اقرا بخاری پر تنقید کی جا رہی ہے۔ سیدہ اقرا بخاری نجی چینل پر نیوز کاسٹر ہیں اور حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر ایک …

Read More »

ارشد ندیم کے اولمپک فائنل میں پہنچنے پر شوبز شخصیات کا اظہارِ مسرت

پاکستان کے 24 سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم کی جانب سے ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل میں پہنچنے پر شوبز شخصیات نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ ارشد ندیم نے 85.16 میٹر کے فاصلے پر جیولن پھینک کر گروپ بی …

Read More »

مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ ڈانس ویڈیو وائرل

معروف اداکارہ مایا علی کی میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کے ساتھ کیے گئے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ بابر ظہیر کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں اداکارہ مایا علی کے ساتھ معروف گلوکار عاطف …

Read More »

‘اندرا گاندھی’ کے کردار سے لارا دتہ بڑی اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

بولی وڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس لارا دتہ، اکشے کمار کی فلم ‘بیل باٹم’ سے بڑی اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں اور وہ اس فلم میں سابق بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کریں گی۔ فلم ‘بیل باٹم’ کا پہلا ٹریلر ریلیز کیا جاچکا ہے اور …

Read More »

طلاق کی شرح کو خواتین کی تعلیم سے منسوب کرنے پر منظر صہبائی برہم

پاکستان کے سینئر اداکار منظر صہبائی نے طلاق کو خواتین کی تعلیم سے منسوب کرنے والوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ منظر صہبائی نے انسٹاگرام سمیت اپنے دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک پوسٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا جس میں طلاق کو خواتین کی تعلیم سے منسوب …

Read More »

’میں صرف اپنے ساتھ مقابلہ کرتی ہوں‘، نوشین شاہ کا اسرا بلگیج سے ملانے پر جواب

پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے خود کا شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کی اداکارہ اسرا بلگیج سے موازنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی چند سیلفیز پوسٹ کیں اور  ساتھ ہی اس پر کیپشن لکھا کہ کچھ تو لوگ کہیں گے، لوگوں کا کام …

Read More »

جنید خان اور حبہ بخاری ‘انتہائے عشق’ میں ساتھ نظر آئیں گے

اداکار و گلوکار جنید خان جلد ٹی وی اسکرینز پر حبہ بخاری کے ساتھ ڈراما سیریل ‘انتہائے عشق میں ساتھ نظر آئیں گے جو نجی چینل اے-پلس پر نشر ہوگا۔ جنید خان جنہیں گزشتہ برس ڈراما سیریل ‘کشف ‘ میں دیکھا گیا تھا اب چھوٹی اسکرین پر حبہ بخاری کے …

Read More »

کیا فیروز خان اور ان کی اہلیہ میں اختلافات ختم ہوچکے؟

اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے سلطان کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ شیئر ہونے کے بعد چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ دونوں کے اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل دسمبر 2020 میں سوشل میڈیا پر ایسی خبریں پھیلی تھیں کہ دونوں میں اختلافات پیدا ہوگئے …

Read More »

اہلیہ کیلئے نامناسب لفظ استعمال کرنے والے کو سومی چوہان کا کرارا جواب

گلوکار اور موسیقار سومی چوہان نے اہلیہ اداکارہ صنم چوہدری کو ’چڑیل‘ کہنے والے شخص کو کرارا جواب دیتے ہوئے خاموش کرادیا۔ گلوکار کی اہلیہ صنم چوہدری نے حال ہی میں جب انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں تو لوگوں نے جہاں ان کی خوبصورتی اور آنکھوں کی تعریفیں کیں، …

Read More »

بنگلہ دیش میں شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش کے شمال مغربی علاقے میں کشتی پر جاری شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے 17 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولیس افسر فرید حسین کا کہنا تھا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب دولہن کے گھر …

Read More »