Home / 2021 / August / 17

Daily Archives: August 17, 2021

ڈالر کی اڑان تھم گئی

 کراچی:  زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان ایک بار پھر تھم گئی۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 11 پیسے کے اضافے سے 164.08 روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قڈر 10 پیسے کی …

Read More »

صدر عارف علوی ڈرامہ کورولش عثمان کے سیٹ پر پہنچ گئے

صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اہلیہ ثمینہ علوی کے ہمراہ شہرہ آفاق ترک سیریز کورولش عثمان کے سیٹ پر پہنچ گئے۔ صدرِ مملکت کی ڈرامہ کے سیٹ کے دورے کی تصاویر ٹوئٹر پر ترک سیریز کے پروڈیوسر مہمت بوزداغ کی جانب سے شیئر کی گئی ہیں۔ مہمت بوزداغ نے اپنی …

Read More »

انیل کپور کی بیٹی کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل

بھارتی اداکار انیل کپور کی اپنی بیٹی فلم پروڈیوسر ریا کپور کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ بالی وڈ کی نامور ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان کی جانب سے ویڈیو انسٹاگرام پر کچھ گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے۔ مذکورہ ویڈیو ریا کپور کی شادی کی ایک پارٹی …

Read More »

اداکار نورالحسن کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار و میزبان نورالحسن نے اپنی پہلی تنخواہ سے متعلق مداحوں کو بتایا ہے۔ اِن دنوں جیو ٹی وی کے مقبول ڈرامے خدا اور محبت کے تیسرے سیزن میں نظر آنے والے نورالحسن نے حال ہی میں نجی ٹی کے پروگرام میں شرکت کی۔ اداکار …

Read More »

کورولش عثمان کی بالا خاتون کتنے برس کی ہوگئیں؟

اسلامی فتوحات پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریل عثمان غازی المعروف ‘کورولش عثمان’ میں بالا خاتون کا مرکزی کردار نبھانے والی ترک اداکارہ نے گزشتہ روز اپنی 23 ویں سالگرہ منائی۔  سلطنت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی کی حقیقی کہانی پر مبنی ڈرامے میں اوزے نے بالا خاتون کا …

Read More »

باب ڈیلن پر خاتون نے نصف صدی بعد ریپ کا مقدمہ درج کروادیا

ادب کا نوبیل انعام حاصل کرنے والے گیت نگار و موسیقار 80 سالہ باب ڈیلن پر ایک نامعلوم خاتون نے نصف صدی قبل ریپ اور جنسی استحصال کا نشانہ بنانے کا مقدمہ دائر کردیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی شہر نیویارک کی سپریم کورٹ میں ایک نامعلوم خاتون نے اپنا …

Read More »

ماڈل نایاب کے قتل میں ملوث سوتیلا بھائی گرفتار

لاہور پولیس نے گزشتہ ماہ جولائی کے آغاز میں مردہ حالت میں پائی گئی ماڈل نایاب ندیم کے قتل میں ملوث ان کے سوتیلے بھائی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نایاب ندیم کی لاش گزشتہ ماہ جولائی کے آغاز میں لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ …

Read More »

پاکستانی مختصر فلم بھائی ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی

آٹزم کے شکار ایک بھائی کی کہانی کے گرد گھومتی پاکستانی مختصر فلم (بھائی) کینیڈا میں ہونے والے سالانہ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش ہوگی۔ ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (ٹی آئی ایف ایف) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی مختصر فلم (بھائی) کو بھی فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا۔ ٹورنٹو فلم …

Read More »

کیا سونم کپور امید سے ہیں؟

حال ہی میں اپنی چھوٹی بہن فلم ساز ریا کپور کی شادی میں شرکت کے بعد بولی وڈ اداکارہ سے متعلق چہ مگوئیاں ہیں کہ وہ حاملہ ہیں۔ سونم کپور نے 7 مئی 2018 کو ممبئی میں صنعت کار آنند آہوجا سے شادی کی تھی اور ان کے حاملہ ہونے …

Read More »