Home / 2021 / August / 20

Daily Archives: August 20, 2021

پی ٹی وی اینکرز کو حجاب کرنے کی ہدایات حکومت نے نہیں دیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی خواتین اینکرز کو حجاب کرنے کی ہدایات حکومت نے نہیں دیں۔ چوہدری فواد حسین کی وضاحت سے قبل سوشل میڈیا پر پی ٹی وی کی اینکرز کی ایسی تصاویر وائرل ہوئی …

Read More »

اسکارلٹ جانسن کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

ہولی وڈ اداکارہ 36 سالہ اسکارلٹ جانسن اور ٹی وی میزبان و کامیڈین 39 سالہ کولن جوسٹ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، انہوں نے چند ہفتے قبل ہی حمل کی تصدیق کی تھی۔ کولن جوسٹ اور اسکارلٹ جانسن نے چند سال تک تعلقات میں رہنے کے بعد …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کے خلاف ملازم پر تشدد کے الزامات

پاپ گلوکارہ 39 سالہ برٹنی اسپیئرز کے خلاف امریکی ریاست کیلی فورنیا کی پولیس نے ملازم پر تشدد کرنے کی تفتیش شروع کردی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق گلوکارہ کے خلاف لاس اینجلس کی شیرف کاؤنٹی کے پولیس حکام نے ملازم کی جانب سے شکایت درج کروانے …

Read More »

آر کیلی کے خلاف ٹرائل کی سماعت کے دوران متاثرین کے ہوشربا انکشافات

نابالغ لڑکیوں اور لڑکوں کے ریپ اور انہیں جنسی تعلقات کے وقت بیمار کرنے جیسے الزامات کا سامنا کرنے والے گلوکار آر کیلی کے خلاف نیو یارک کی عدالت میں ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) کے خلاف پہلے باضابطہ ٹرائل کا …

Read More »

کبھی نہیں کہا کہ میں ’فیمنسٹ‘ نہیں ہوں، ثروت گیلانی

خواتین کے حقوق، انہیں ہراساں کیے جانے، بچوں کے استحصال اور گھریلو تشدد پر کھل کر بات کرنے والی اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ وہ ’فیمنسٹ‘ نہیں ہیں۔ ثروت گیلانی نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں واضح کیا …

Read More »

’فیمنسٹ‘ صحیح کہتی ہیں، ہمارے ہاں عورت محفوظ نہیں، خلیل الرحمٰن قمر

معروف ڈراما ساز و مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ’فیمنزم‘ اور ’فیمنسٹ‘ کو پہلی مرتبہ تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ہاں عورت کی عزت و حرمت محفوظ نہیں ہے۔ خلیل الرحمٰن قمر ماضی میں ’فیمنسٹ‘ کو یورپی و غیر ملکی ایجنڈا قرار دیتے ہوئے انہیں ملکی روایات کے …

Read More »

میرا تعلق پاکستان سے نہیں افغانستان سے ہے، بھارتی اداکارہ عرشی خان

ممبئی:  بھارتی ٹی وی کے متنازع رئیلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ عرشی خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے نہیں بلکہ افغانستان سے ہے۔اداکارہ عرشی خان نے حال ہی میں اپنی شہریت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وضاحت دی۔ عرشی …

Read More »

شلپا شیٹھی ڈانس شو کے سیٹ پر پہنچ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور روپڑیں

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی شوہر راج کندرا کی پورن فلم اسکینڈل میں گرفتاری کے بعد پہلی بار ڈانس شو کے سیٹ پر پہنچیں جہاں وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں۔گزشتہ ماہ 19 جولائی کو اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا کو فحش فلمیں …

Read More »

سلمان خان کو تلاشی کے لیے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

ممبئی:  بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو روس جانے سے قبل ایئر پورٹ پر سیکیورٹی چیک کے لیے روک لیا گیا۔سلومیاں اپنی کامیاب ترین ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کے لیے اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس روانہ ہوگئے ہیں۔ لیکن روس جانے سے قبل سلومیاں …

Read More »

زید علی کے گھر بیٹے کی پیدائش، بچے کی تصویر وائرل

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر یوٹیوبر زید علی کی جانب سے حال ہی میں بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو والدین بننے کی اطلاع دی گئی۔ زید علی کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں …

Read More »