Home / 2021 / August / 30

Daily Archives: August 30, 2021

’بچوں کو والد کی ناجائز دولت سے دور رکھنے کیلئے شلپا کا علیحدگی کا فیصلہ‘

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر  اور  معروف بزنس مین راج کندرا سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے نام بتائے بغیر شلپا شیٹی کے قریبی دوست کے حوالے سے کہا ہے کہ اداکارہ ان دنوں …

Read More »

وہاج علی اور درفشاں سلیم ویب سیریز میں اداکاری کیلئے تیار

پاکستانی اداکار وہاج علی اور ڈراموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درِ فشاں سلیم ویب سیریز میں اداکاری کے لیے تیار ہیں۔ دونوں اداکار بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو کی ویب سیریز میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔ انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ سم تھنگ ہاٹ کے مطابق درِ فشاں سلیم نے بتایا کہ …

Read More »

عاصم اظہر کی تصویر نے شان مسعود کو حیران کر دیا

نامور  پاکستانی گلوکار عاصم اظہر  نے حال ہی میں اپنی ایک پرانی تصویر  سوشل میڈیا پر شیئر کی جس پر  پاکستانی کرکٹر  شان مسعود نے  بھی حیرانی کا اظہار کیا۔ عاصم اظہر کی جانب سے اپنی 10 سالہ پرانی تصاویر  ٹوئٹر پر شیئر کی گئیں جن میں انہیں فٹبال کلب …

Read More »

بطور والدہ بیٹی کی بہتر پرورش کی ذمہ دار ہوں، سائرہ یوسف

اداکارہ سائرہ یوسف نے کہا ہے کہ بچوں کے بہتر مستقبل و پرورش سے متعلق پریشان ہونا والدین کی ذمہ داری ہے اور بطور والدہ بیٹی کی بہتر پرورش ان کا فرض ہے۔ سائرہ یوسف کو ان کے سابق شوہر اداکار شہروز سبزواری سے 7 سالہ بیٹی نورے ہے۔ حال …

Read More »

ماڈل و اداکار عنایت خان نے خاموشی سے شادی کرلی

پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں زیادہ تر مختصر کردار ادا کرنے والے اداکار عنایت خان نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا ہے کہ انہوں نے خاموشی سے شادی کرلی۔ عنایت خان نے 2014 میں ’دے اجازت جو تو‘ سے چھوٹی اسکرین پر ڈیبیو کیا تھا، اس سے قبل وہ ماڈلنگ کرتے …

Read More »

ابرار الحق کا پرانے اور نئے دور کی ماؤں سے متعلق بیان، نئی بحث چھڑ گئی

معروف گلوکار  اور  پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کی جانب سے نئے دور کی ماؤں کی تربیت کے انداز کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سوشل میڈیا پر  ایک بحث چھڑ گئی۔ حال ہی میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا تھا کہ …

Read More »

مرد کے سر پر ’سیب‘ رکھ کر اسے پاؤں سے نشانہ بنانے پر آمنہ الیاس کو تنقید کا سامنا

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کو حال ہی میں شیئر کی گئی مختصر ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے، جس میں وہ ایک مرد کے سر پر ’سیب‘ رکھ کر اسے پاؤں سے نشانہ بناتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ آمنہ الیاس نے 28 اگست کو انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے …

Read More »

سوشل میڈیا پر ینگ اسٹنرز کے گانے ‘وائے ناٹ میری جان’ کے چرچے

پاکستانی ریپ گلوکاروں طلحہ انجم اور طلحہ یونس جو ینگ اسٹنرز کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے حال ہی میں نیا گانا ‘وائے ناٹ میری جان’ ریلیز کیا ہے جسے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ ‘برگرِ کراچی’ جیسے گانے سے مقبولیت پانے والے ینگ اسٹنرز …

Read More »

شادی کے لیے کسی نے شردھا کا ہاتھ نہیں مانگا، شکتی کپور

ماضی کے مقبول بولی وڈ ولن شکتی کپور نے بیٹی شردھا کپور کی جلد شادی کی چہ مگوئیوں پر رد عمل دیتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ تاحال کسی نے ان سے بیٹی کا ہاتھ نہیں مانگا۔ شوبز ویب سائٹ ’اسپاٹ بائے‘ سے خصوصی بات کرتے ہوئے شکتی کپور نے بیٹی شردھا …

Read More »

جب شوبز میں آئی تب انڈسٹری میں خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا، انوشے اشرف

ماڈل، اداکارہ، ریڈیو جوکی (آر جے) انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز میں آئیں تب انڈسٹری میں باقاعدہ طور پر غیر فلمی خاندان یا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا۔ انوشے اشرف خواتین کو ہراساں کرنے، ریپ واقعات اور گھریلو …

Read More »