Home / 2021 / August / 02

Daily Archives: August 2, 2021

کورونا وائرس کا پھیلاؤ: اہم شہروں میں 31 اگست تک نئی پابندیاں نافذ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بڑھنے کے پیش نطر ملک کے اہم شہروں میں 31 اگست تک نئی پابندیوں کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے پابندیوں …

Read More »

گزشتہ مالی سال میں ریکارڈ 31.3 ارب کی برآمدات ہوئیں، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ جون اور جولائی میں ملک سے مصنوعات کی ریکارڈ برآمدات ہوئیں جبکہ مجموعی طور پر ریکارڈ 31.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد نے معاون خصوصی شہباز گل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

عروہ و فرحان کی دوستی، شردھا کی رومانوی چیٹ اور متھیرا کے مشورے

شوبز کی دنیا میں ہرہفتے کی طرح اس بار بھی کئی خبروں پر تنازع سامنے آیا اور کئی قیاس آرائیاں بھی پھیلیں اور جہاں لوگ شوبز شخصیات پر تنقید کرتے دکھائی دیے، وہیں انہوں نے بھی مداحوں کو کئی مشورے دیے۔ اس ہفتے صدف کنول کی جانب سے شوہر کی …

Read More »

ماہرہ خان کی چھوٹی اسکرین پر واپسی پر شوبز شخصیات کا اظہارِ مسرت

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے تقریباً 6 سال بعد ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کے ذریعے چھوٹی اسکرین پر واپسی کی ہے، جس پر ان کے مداحوں سمیت ان کی قریبی شوبز شخصیات بھی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔ عمیرہ احمد کے ناول پر بنے ڈرامے کو یکم اگست …

Read More »

راج کندرا پورن اسکینڈل؛ شلپا شیٹھی کی پہلی بارکھل کروضاحت

 ممبئی:  راج کندرا پورن اسکینڈل میں پہلی بار اداکارہ شلپا شیٹھی نے پہلی بارکھل کروضاحت کی ہے۔شوہرراج کندرا پورن اسکینڈل کے معاملے پراداکارہ شلپا شیٹھی سے متعلق مختلف خبریں گردش کررہی ہیں لیکن اس بار اداکارہ نے خود اس کیس اور چلنے والی خبروں پرخاموشی توڑی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ گزرے ہوئے ہرلحاظ …

Read More »

شہریار منور نے بھی ہدایت کاری شروع کردی

’ہو من جہاں اور پرے ہٹ لو‘ جیسی فلموں میں اداکاری اور انہیں پروڈیوس کرنے کے بعد اداکار شہریار منور نے ہدایت کاری بھی شروع کردی۔ شہریار منور نے تقریباً ایک دہائی قبل بطور اداکار کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہوں نے متعدد کامیاب ڈراموں اور کمائی کے نئے …

Read More »

سلمان خان کے جیل میں گزارے ہوئے تکلیف دہ دن

 ممبئی:  دبنگ سلمان خان نے اپنے جیل میں کاٹے ہوئے مشکل دنوں کے بارے میں بتایا کہ وہ دن ان کے لیے بہت درد ناک تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ دبنگ سلمان خان کو1998 میں بننے والی فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں، کی شوٹنگ کے دوران کالے ہرن …

Read More »

دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل

سوشل میڈیا اسٹار دنانیر کے خوبصورت برائیڈل شوٹ کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر دنانیر مبین کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ فوٹوبشکریہ سوشل میڈیا تصاویر میں دنانیر خوبصورت لہنگے اور لائٹ سے میک اپ کے ساتھ کافی دلکش لگ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق …

Read More »

اداکار سیٹ پر ڈائیلاگ یاد کرنے کے بجائے باتیں کرتے ہیں: مریم نفیس

اداکارہ مریم نفیس نے اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ کام کے تجربے سے متعلق گفتگو کی ہے۔ تھیٹر پروڈیوسر کے طور پر شوبز کیرئیر کا آغاز کرنے کے بعد اداکاری میں انٹری دینے والی مریم نفیس نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں اورشوبز انڈسٹری کے تجربے پر گفتگو …

Read More »

صدف کا آئٹم نمبر بہت پسند آیا تھا: شہروز

اداکار شہروز سبزواری کا کہناہے کہ انہیں اہلیہ صدف کنول کا آئٹم نمبر بہت اچھا لگا تھا۔ اداکار جوڑی حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں شریک ہوئی تھی اور دوران شو میزبان کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے شوبز شخصیات نے ازدواجی زندگی سمیت مختلف …

Read More »