Home / 2021 / August / 21

Daily Archives: August 21, 2021

پریانکا کی ملکیت جیکولین کا اپارٹمنٹ اندر سے کیسا دِکھائی دیتا ہے؟

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کچھ روز قبل اپنے گھر کی کچھ ویڈیوز شیئر کیں جو حقیقت میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ملکیت ہے۔ جیکولین کی نئی ویڈیوز میں ان کا گھر واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ رواں برس جنوری میں اپنے نئے کرائے کے اپارٹمنٹ میں …

Read More »

شوبزانڈسٹری دوستیوں کے لیے اچھی جگہ نہیں ہے، یاسر حسین

کراچی:  اداکارو ہدایت کار یاسر حسین کا کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری دوستی کیلئے اچھی جگہ نہیں ہے۔حال ہی میں یاسر حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر لوگوں کی جانب سے پوچھے جانے والے دلچسپ سوالات کے جوابات دئیے۔ سوال جواب سیشن کے دوران لوگ زیادہ تر یاسر حسین اور …

Read More »

افغانستان میں طالبان کے آنے کے بعد خواتین اور فنکار غیرمحفوظ ہیں، کبیر خان

 ممبئی:  بھارت کے نامور ہدایت کار کبیر خان نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے آنے کے بعد مجھے خواتین اور فنکاروں کے تحفظ کی فکر ہورہی ہے۔بالی ووڈ فلم ’کابل ایکسپریس‘ سے بطور ہدایت کار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے نامور …

Read More »

بالی وڈ کی وہ 6 فلمیں کونسی ہیں جن کی عکس بندی افغانستان میں ہوئی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ کی کئی ایسی فلمیں ہیں جن کی عکس بندی افغانستان کے مختلف علاقوں میں کئی دہائیوں قبل یا کچھ سال پہلے کی گئی؟ دھرماتما ہم نے ڈھابے پر سے چپاتیوں کے ساتھ پیاز بھی کھائی تھی، ہیما مالنی_____فوٹو: فائل بھارتی اداکارہ ہیما مالنی …

Read More »

کایلی جینر کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش متوقع

سیلف میڈ ارب پتی ماڈل و بیوٹی انفلوئنسر 24 سالہ کایلی جینر کے ہاں باضابطہ شادی سے قبل ہی دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ کایلی جینر پہلے ہی تین سالہ بیٹی کی ماں ہیں اور انہوں نے تاحال اپنے بوائے فرینڈ گلوکار تریوس اسکاٹ سے باضابطہ طور پر شادی …

Read More »

’جیمز بانڈ‘ فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کو ستمبر میں ریلیز کرنے کا اعلان

ہولی وڈ کی جاسوسی سے متعلق معروف زمانہ فلم سیریز جیمز بانڈ کی 25 ویں فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کو اب اکتوبر کے بجائے ستمبر میں ہی ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے کی گئی ٹوئٹ میں تصدیق کی گئی کہ فلم کا ورلڈ پریمیئر …

Read More »

حقائق کوغلط دکھانے پر خلیجی ممالک میں ’بیل باٹم‘ پر پابندی

بولی وڈ ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی فلم ’بیل باٹم‘ کو بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سینما گھروں میں ریلیز کردیا گیا مگر خلیجی ممالک نے اس پر پابندی عائد کردی۔ ’نیوز 18‘ کے مطابق ’بیل باٹم‘ میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کے الزام میں بولی …

Read More »

یاسر حسین کو بیٹے سے زیادہ بیوی عزیز

حال ہی میں والد بننے والے اداکار یاسر حسین نے کہا ہے کہ انہیں بیٹے سے زیادہ بیوی عزیز ہیں اور یہ کہ ان کا بیٹا ان کی بیگم کی طرح ہی پیارا اور خوبصورت ہے۔ حال ہی میں انسٹاگرام پر مداحوں کے سوالوں پر یاسر حسین نے نہ صرف …

Read More »

شاہ رخ و سری دیوی کی بیٹیاں، سیف علی و شویتا بچن کے بیٹے شوبز میں آنے کو تیار

خبریں ہی فلم ساز زویا اختر اپنی آنے والی ویب سیریز میں بولی وڈ اداکار شاہ رخ خان اور آنجھانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹیوں سمیت سیف علی خان اور شویتا بچن کے بیٹوں کو متعارف کرانے جا رہی ہیں۔ ’ہندوستان ٹائمز‘ نے اپنی رپورٹ میں دیگر شوبز ویب سائٹس کا …

Read More »

سیمی راحیل کی طبیعت ناساز، انجلینا جولی کی انسٹاگرام پر انٹری

گزشتہ ہفتے کی طرح اس بار بھی شوبز کی دنیا میں افواہوں اور چہ مگوئیاں کا بازار گرم رہا جب کہ ہولی وڈ و بولی وڈ سمیت پاکستانی شوبز انڈسٹری سے بھی کئی طرح کی خبریں سامنے آئیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی زیادہ تر شخصیات نے اس ہفتے پڑوسی ملک …

Read More »