Home / 2021 / August / 18

Daily Archives: August 18, 2021

میڈونا کے تمام گانے دوبارہ ریلیز ہوں گے

گزشتہ صدی کی 25 بااثر خواتین میں شمار رہنے والی اور دنیا کی معروف ترین اور موسیقی کی دنیا کی ‘رانی’ کہلائی جانے والی امریکی گلوکارہ، اداکارہ، و موسیقار 63 سالہ میڈونا کے تمام گانے دوبارہ ریلیز کیے جائیں گے۔ کم از کم 7 گریمی ایوارڈز جیتنے والی میڈونا نے …

Read More »

حمزہ علی عباسی شوبز میں واپسی کے معاملے پر تذبذب کا شکار

طویل عرصے سے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں اپنی ممکنہ واپسی پر تذبذب کا شکار ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اس معاملے پر مبہم انداز میں گفتگو کی۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں (دی ایپک شو) نامی یوٹیوب چینل …

Read More »

کیا کترینہ کیف نے منگنی کرلی؟

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان خاص دوستی ہے ارو وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔   تاہم کترینہ اور وکی اپنے رشتے کے بارے میں ہمیشہ خاموش رہے ہیں لیکن اب ان کی منگنی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

سپریم کورٹ سے عمر نہ بڑھنے کا اسٹے آرڈر لے رکھا ہے، شہزاد رائے

گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے سے متعلق مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمر نہ بڑھنے سے متعلق سپریم کورٹ سے اسٹے آرڈر لے رکھا ہے۔ شہزاد رائے حال ہی میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے ہمراہ …

Read More »

شاہ رخ خان کی بیٹی کونسی فلم سے اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان جلد ہی بالی وڈ فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ بھارتی فلم ساز زویا اختر سہانا خان کو اپنی فلم میں لانچ کروائیں گی جو کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ زویا اختر نیٹ فلکس …

Read More »

افغانستان سے تعلق ہے، رشتے داروں کیلئے سخت پریشان ہوں: عرشی خان

بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کے وسط میں بطور چیلنجر شرکت کرنیوالی عرشی خان نے انکشاف کیا ہےکہ ان کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ وہاں مقیم اپنے دوستوں اور رشتے داروں کیلئے سخت پریشان ہیں۔ افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد عرشی …

Read More »

دردانہ بٹ، نیلو بیگم اور علی سدرپارہ کیلئے بعد از مرگ ایوارڈز کا اعلان

ہر سال کی طرح اس سال بھی حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر عالمی و مقامی اہم شخصیات کے لیے اعزازات کا اعلان کیا ہے، ان 126 شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ صدر مملکت عارف علوی نے 14 اگست کو 126 شخصیات کو ایوارڈز سے …

Read More »

کیا کنگنا مسلمان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہیں، کمال خان کا اہم انکشاف

ممبئی:  بھارت کے خود ساختہ فلمی ناقد کمال آر خان نے اداکارہ کنگنا رناوت کی مسلمان لڑکے سے محبت کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا ہے۔کمال آر خان اکثر اپنے متنازعہ بیانات کے سبب خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں فلمی ناقد نے اداکار سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ پر منفی تبصرہ …

Read More »

شوبز انڈسٹری میں خوبصورتی کا معیار ماہرہ خان ہیں، ثروت گیلانی

 کراچی:  اداکارہ ثروت گیلانی نے کہا ہے کہ ہماری انڈسٹری میں خوبصورتی کا معیار ماہرہ خان ہیں۔یو ٹیوب چینل پر دیئے گئے پروگرام میں ثروت گیلاتی نے کہا کہ میں خواتین کی اپنے متعلق قوانین سے آگہی، جنسی زیادتی، گھریلو تشدد اور بچوں سے زیادتی پر بات کرتی ہوں، اگر مردوں سے …

Read More »

پولینڈ نے اسرائیل سے تنازع کے بعد اپنا سفیر واپس بلا لیا

پولینڈ کی حکومت نے اسرائیل کی جانب سے سفارتی تعلقات کی بے توقیری اور ہولوکاسٹ کے دوران بچ جانے والوں کو سابق کمیونسٹ حکومت کی جانب سے قبضے میں لی گئی جائیداد کے حصول کو محدود کرنے کے نئے قانون پر سخت تنقید کرنے پر اپنے سفیر کو اگلے احکامات …

Read More »