Home / 2021 / August / 26

Daily Archives: August 26, 2021

زید علی کی بیٹے کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر  زید علی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر  وائرل ہے جس میں انہیں اپنے بیٹے کے کان میں اذان دیتے سنا اور دیکھا جا سکتا ہے۔ حال ہی میں بیٹے کے والد بننے والے زید علی کی ایک ویڈیو انسٹاگرام کی زینت بنی ہوئی ہے جس …

Read More »

سوناکشی سنہا کو مداح کی جانب سے شادی کی پیشکش، اداکارہ نے کیا جواب دیا؟

معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا کو  مداح کی جانب سے سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش کی گئی ہے۔ اداکار اکثر و بیشتر ہی مداحوں سے اپنا رابطہ قائم کرنے کے لیے انسٹاگرام پر  دلچسپ ٹرینڈ میں حصہ لیتے رہتے ہیں جن میں Ask Me Anything سرِ فہرست ہے۔ سوناکشی …

Read More »

‘پروڈیوسرز کی بیویاں میری ساڑھی کا مذاق اڑاتیں اور جملے کستی تھیں’

بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ ہیما مالنی نے انکشاف کیا کہ پروڈیوسرز کی بیویاں ان کے فیشن سینس اور ساڑھی کے انتخاب پر مذاق اڑایا کرتی تھیں۔ آج کل بھارتی میڈیا پر ہیما مالنی کے ایک پرانے انٹرویو کے چرچے ہیں جس میں انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا۔ …

Read More »

ٹام کروز نے اپنے زیر استعمال ہیلی کاپٹر میں بچوں کو سیر کروا دی

 لندن:  ہالی ووڈ کے شہرہ آفاق اداکار ٹام کروز کو برطانیہ میں ایک باغ میں لینڈنگ کرنا پڑگئی تاہم اس کے بدلے میں انہوں نے اس باغ کی مالکن کے بچوں کو اپنے ہیلی کاپٹر میں بٹھا کر فضائی سیر کرادی۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹام کروز برطانیہ میں اپنی آئندہ …

Read More »

مینار پاکستان میں خاتون کیساتھ بدسلوکی کا واقعہ، سچ سامنے آگیا؛ انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشافات

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے نے جہاں سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کیا، وہیں اب اس واقعے کی انکوائری رپورٹ میں حیران کن انکشافات سامنے …

Read More »

سلمان خان بوڑھے ہوگئے ہیں انہیں والد کے کردار کرنے چاہئیں، مداح نئی تصاویر دیکھ کر حیران

روس:  بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے مداحوں نے ان کی نئی وائرل تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلومیاں بوڑھے ہوگئے ہیں اب انہیں والد کے کردار کرنے چاہئیں۔55 سالہ اداکار سلمان خان ان دنوں ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کی شوٹنگ کے لیے اداکارہ کترینہ …

Read More »

سلمان خان کے بھتیجے نروان خان کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی:  بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے بھتیجے اور اداکار سہیل خان کے بیٹے نروان خان فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کے ذریعے بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بالی ووڈ میں انٹری دے رہے ہیں۔بالی ووڈ کے دبنگ خان کترینہ کیف کے ہمراہ  ٹائیگر فرنچائز کی تیسری فلم’’ٹائیگر3‘‘ کی شوٹنگ کے لیے ان دنوں روس کے شہر …

Read More »

کیا دپیکا اور رنویر کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے؟

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے بارے میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ دونوں کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کا شمار بالی ووڈ کی مشہورجوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں سے مداح جتنی محبت کرتے ہیں اتنا ہی یہ جاننے کے لیے …

Read More »

جنید صفدر کی گلوکاری پر بلال مقصود کا طنزیہ تبصرہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تقریب میں گانا گایا جس پر مختلف شوبز شخصیات کی جانب سے بھی تبصرے کیے جارہے ہیں۔ جنید صفدر نے اپنے نکاح میں لیجنڈری گلوکار محمد رفیع کا …

Read More »

شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد ابھیشیک بچن کی سرجری

بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن جو شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل تھے، انہوں نے بتایا ہے کہ ان کا ہاتھ شدید زخمی ہونے کے باعث سرجری ہوئی ہے۔ ابھیشیک بچن نے اپنے ساتھ پیش آنے والے حادثے اور اس کے بعد سرجری کا احوال سوشل …

Read More »