Home / 2021 / August / 13

Daily Archives: August 13, 2021

ابھیشیک نے اپنا اپارٹمنٹ 45 کروڑ سے زائد میں فروخت کر دیا

بھارت کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے ممبئی میں واقع اپنا قیمتی اپارٹمنٹ فروخت کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن نے حال ہی میں  ممبئی کے علاقے ورلی کی ایک مشہور عمارت میں واقع اپنا اپارٹمنٹ 45کروڑ 75لاکھ بھارتی روپے میں فروخت کر دیا ہے۔ بالی وڈ …

Read More »

اکشے نے ہما قریشی کو’ پاگل‘ قرار دے دیا

بالی وڈ ایکشن ہیرو  اکشے نے اداکارہ ہما قریشی کو  از راہ مذاق پاگل قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر  پر بالی وڈ ایکشن ہیرو  اکشے نے ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا۔ ویڈیو  میں ہما قریشی کو میوزک پر ڈانس کرتے دیکھا جا …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کے والد ’سرپرستی‘ کی ذمہ داریاں چھوڑنے کو تیار

پاپ گلوکارہ 39 سالہ برٹنی اسپیئرز کے والد بیٹی کی ’سرپرستی‘ کی ذمہ داریاں چھوڑنے کے لیے رضامند ہوگئے۔ جیمز اسپیئرز گزشتہ 13 سال سے بیٹی کے قانونی ’سرپرست‘ (conservator) ہیں اور گلوکارہ انہیں ہٹانے کی خواہاں ہیں۔ برٹنی اسپیئرز کی خواہش کے باوجود کم از کم 3 مرتبہ عدالت …

Read More »

نمرہ خان ہسپتال سے گھر آگئیں، مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

اداکارہ نمرہ خان تین دن تک ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر آگئیں لیکن ان کی طبیعت تا حال ناساز ہے۔ نمرہ خان نے 10 اگست کو انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا تھا کہ انہیں ’شدید تکلیف‘ کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہے اور انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی …

Read More »

نازیہ حسن کی 21 ویں برسی پر زوہیب حسن کے سنگین انکشافات

مایہ ناز پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 21 ویں برسی کے موقع پر ان کے بھائی گلوکار زوہیب حسن نے بہن کی موت کے حوالے سے سنگین انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ ’دوستی، ڈسکو دیوانے، آنکھیں ملانے والے، بوم بوم اور دل کی لگی‘ جیسے گیت گانے والی …

Read More »

چین میں بارشوں نے تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک

بیجنگ:  چین میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہوبئی میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے دوران مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک اور متعدد زخمی …

Read More »

ترکی میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 17 افراد ہلاک

استنبول:  ترکی کے ساحلی صوبو ں میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب سے  17 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد گھر اور پل تباہ ہوگئے ہیں۔الجزیرہ کے مطابق ترکی کے ساحلی صوبوں بارتین، کاستامونو، سینوپ اور صامسون میں آنے والے سیلاب سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور متعدد …

Read More »

افغانستان سے شہریوں، سفارتی عملے کے انخلا کیلئے برطانیہ کا فوجی دستے بھیجنے کا اعلان

لندن: برطانیہ اپنے شہریوں اور مقامی مترجموں کو افغانستان سے نکلنے میں مدد دینے کے لیے سیکٹروں فوجی اہلکار تعینات کرے گا۔ یہ اعلان برطانیہ کے سیکریٹری دفاع بین ویلیس نے کیا اور برطانوی سفارتخانے کو بھی مزید محفوظ مقام پر منتقل کردیا جائے گا جہاں صرف انتہائی ضروری عملہ …

Read More »

بھارت: اتر پردیش میں مسلمان پر تشدد، زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے گئے

بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہجوم نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرنے کے بعد سڑک پر گھمایا اور ‘جے شری رام‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش واقعے …

Read More »

چند روز کے اندر طالبان افغانستان کے 2 تہائی سے زائد حصے پر قابض

طالبان نے تیزی سے حملے کرتے ہوئے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ کرکے ملک کے جنوبی حصے پر مکمل قبضہ کرلیا اور اب رفتہ رفتہ ان کی پیش قدمی کابل کی جانب جاری ہے۔ حالیہ دنوں میں عسکریت پسند افغانستان کے 34 میں سے 18 صوبائی دارالحکومتوں …

Read More »