Home / 2021 / August / 24

Daily Archives: August 24, 2021

عائزہ خان و دانش تیمور پر ’پدماوت‘ کی کاپی کا الزام

پاکستان کے معروف فیشن ہاؤس کی جانب سے حال ہی میں متعارف کرائے گئے برانڈ کی تشہیر کے دوران بلاک بسٹر بولی وڈ فلم ’پدماوت‘ کے انداز کو کاپی کرنے کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ فیشن برانڈ لجوانتیٗ کی جانب سے حال ہی میں ’خوش‘ نامی برائیڈل کوچیور متعارف …

Read More »

ٹام کروز کو آشا بھوسلے کے ریسٹورینٹ کا چکن تکہ بھاگیا

ممبئی:  ہالی ووڈ کے سپراسٹار ٹام کروز کو بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کے ریسٹورینٹ کا چکن تکہ بھاگیا۔ اداکار ٹام کروز حال ہی میں بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ آشابھوسلے کے برمنگھم میں واقع ہوٹل ’’آشاز‘‘ پہنچے جہاں انہوں نے ایک نہیں پورے دوپلیٹ چکن تکے کی دعوت اڑائی۔ آشا بھوسلے نے ہالی …

Read More »

ثروت گیلانی کا ہندو تہوار رکشا بندھن منانے پر سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

کراچی:  اداکارہ ثروت گیلانی کی جانب سے ہندو مذہبی تہوار راکھی (رکھشا بندھن) منانے پر سوشل میڈیا صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا ہے۔ویب سیریز ’’چڑیلز‘‘ سمیت متعدد ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ثروت گیلانی نے حال ہی میں اپنی انسٹااسٹوری پر چند ویڈیوز شیئر کیں جن …

Read More »

امریکا کے افغانستان سے فرار پر بحیثیت امریکی شرمندہ ہوں، انجلینا جولی

 واشنگٹن:  ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کا کہنا ہے کہ جس طرح امریکا افغانستان سے بھاگا ہے بحیثیت امریکی شہری شرمندہ ہوں۔مشہور ہالی ووڈ اسٹار انجلیناجولی نے ٹائم میگزین کے لیے لکھے گئے اداریہ میں کہا کہ افغانستان میں جاری جنگ پر آپ کے جو بھی خیالات ہوں تاہم ہم سب ایک بات …

Read More »

اداکاری سے قبل امیتابھ بچن کہاں ملازم تھے؟

بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’کالا پتھر’ کو 42 سال مکمل ہونے پر اپنی پہلی ملازمت کو یاد کیا۔ امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ …

Read More »

خواتین کے حوالے سے دبئی و پاکستان کا موازنہ کرنے والے شخص کو ماہرہ خان کا جواب

اداکارہ ماہرہ خان نے خواتین کے تحفظ کے حوالے سے متحدہ عرب امارات (یو ای اے) کی ریاست دبئی اور پاکستان کا موازنہ کرنے والے شخص کو کرارا جواب دیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے ٹوئٹر پر ایک ٹی وی شو کی کلپ شیئر کی تھی، جس میں اینکر …

Read More »

افغان فلم ساز بحفاظت ملک سے نکلنے میں کامیاب

کابل میں طالبان کے کنٹرول کے بعد سے جہاں غیر ملکی شہریوں کے ملک سے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے وہیں اب افغان پروڈیوسر شیر بانو سعادت بھی روسی حکام کی مدد سے کابل سے بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ امریکی میگزین  کو دیے گئے انٹرویو میں شیر بانو سعادت …

Read More »

راج کندرا کی درخواستِ ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد

عدالت نے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتار بولی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی درخواستِ ضمانت ایک مرتبہ پھر مسترد کردی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق راج کندرا کا عدالتی ریمانڈ 20 اگست کو مکمل ہوا تھا، جس کے بعد انہوں نے ضمانت کی …

Read More »

عرشی خان کا افغان کرکٹر سے منگنی نہ کرنے کا عندیہ

بھارت کے متنازع ریئلٹی شو ’بگ باس‘ کا حصہ بننے والی اداکارہ عرشی خان نے افغان کرکٹر سے طے ہونے والے منگنی ختم ہونے کا عندیہ دیا۔ بھارتی اداکارہ عرشی خان، افغانستان اقتدار میں طالبان کے قبضے کے بعد خدشات کا شکار ہیں کہ انہیں افغان کرکٹر سے تقریباً طے …

Read More »

صحیفہ جبار ڈراموں میں یکسانیت کے شکار و عورت مخالف موضوعات سے نالاں

اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے یکسانیت کے شکار، خواتین مخالف اور غیر تخلیقی کہانیوں اور مناظر پر مبنی ڈراموں کی بھرمار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک ہی طرح کے کردار ادا کر کر کے تھک گئی ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوریز میں ڈراموں کی …

Read More »