Home / 2021 / August / 01

Daily Archives: August 1, 2021

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کا نقصان

 ممبئی:  راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹھی کو کروڑوں کے نقصان کا سامنا کرنا پڑگیا۔مشہور و معروف بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر بزنس مین راج کندرا فحش فلمیں بنانے اور انہیں موبائل ایپ پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں گرفتار ہیں۔ اس کیس میں ممبئی پولیس اداکارہ شلپا …

Read More »

شوہرکے ساتھ بادشاہ جیسا سلوک صحیح ہے یا غلط؟متھیرا کا مداحوں سے سوال

پاکستانی اداکارہ و میزبان متھیرا نے اداکارہ صدف کنول کے شوہر سے متعلق بیان پر تبصرے کے بعد ایک اسٹوری شیئر کر دی۔ متھیرا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ایک سوالیہ پیغام شیئر کیا۔ اسکرین گریب متھیرا کی جانب سے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی …

Read More »

بیٹیوں کو سرعام تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سکھائیں: حمائمہ ملک

ai اداکارہ حمائمہ ملک نے بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے لیے ایک پیغام شیئر کیا ہے۔ مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے حال ہی ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے والدین کے لیے ایک پیغام شیئر کیا گیا۔ اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا …

Read More »

‘غیر اخلاقی ناموں سے پکار کر مجھے جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روکا جا سکتا’

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے حکومت سے متعلق اپنے سابقہ بیان کی وضاحت پیش کرتے ہوئے انٹرنیٹ صارفین پر برہمی کا اظہار بھی کیا ہے۔ اداکارہ نے ٹوئٹر  پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا تھا، ہم …

Read More »

مداح کی شہزاد رائے کو شادی کی پیشکش

گلوکار شہزاد رائے، جو ملک میں تعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کو حل کرنے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں، بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین ان سے متاثر بھی ہیں اور اب ایک مداح کی جانب سے انہیں شادی کی پیشکش بھی کردی گئی۔ گزشتہ روز شہزاد …

Read More »

ریما خان لوگوں کی تنقید کا جواب کیوں نہیں دیتیں؟

پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کا ایک ویڈیو کِلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ تنقید کرنے والوں پر  اپنے ردعمل کا اظہار کیوں نہیں کرتیں۔ وائر کلب میں ریما خان نے کہا کہ میں ہمیشہ خود پر توجہ دیتی ہوں، …

Read More »

’ایک بار عمران کو غلطی سے بھائی کہہ دیا تھا، اب دل سے مانتی ہوں‘

معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اداکار عمران عباس کے لیے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ کنزہ ہاشمی نے حال ہی میں اداکار سمیع خان کے ہمراہ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سمیت کئی پہلوؤں پر گفتگو کی۔ پروگرام …

Read More »

یاسرہ رضوی نے خود سے 10 سال چھوٹے شخص سے شادی کیوں کی؟

اداکارہ یاسرہ رضوی نے خود سے 10 سال چھوٹے شوہر اور  پروڈیوسر عبدالہادی کے ساتھ شادی سے متعلق سوالوں کا جواب دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ  یاسرہ رضوی کا میزبان عفت عمر کے شو میں  شرکت کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں …

Read More »

چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار کرس وو ریپ الزامات میں گرفتار

چین کی پولیس نے 30 سالہ چینی نژاد کینیڈین پاپ اسٹار اور کے پاپ گروپس کے سابق رکن کرس وو کو ریپ الزامات کے شبے میں گرفتار کرلیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع چاویانگ کی پولیس نے ایک بیان میں بتایا …

Read More »

پاکستانی کرائم تھرلر فلم’کارما’ کا ٹیزر ریلیز

سسپنس، تھرل اور اغوا کی کہانی پر مبنی پاکستانی فلم ‘کارما’ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا۔ فلم ‘کارما’ کی کاسٹ میں عدنان صدیقی، اسامہ طاہر، ژالے سرحدی، پارس مسرور، ارجمند راحم، نوین وقار، خالد انعم اور دیگر شامل ہیں۔ کاشان اڈمانی کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کہانی …

Read More »