Home / 2021 / August / 16

Daily Archives: August 16, 2021

ماحولیات پر بنی ’لیاری گرلز کیفے‘ کی دستاویزی فلم نے ایوارڈ جیت لیا

کراچی کے علاقے لیاری میں قائم سماجی ادارے ’لیاری گرلز کیفے‘ کی تربیت یافتہ لڑکیوں کی جانب سے ماحولیات پر بنائی گئی مختصر دستاویزی فلم نے پاکستان میں موجود جرمن سفارت خانے کے فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا۔ جرمن سفارت خانے اور جرمن قونصلیٹ کراچی کی جانب سے کرائے گئے دستاویزی …

Read More »

عمیر رانا میں پھیپھڑوں کے مسائل کی تشخیص

اداکار اور تھیٹر ڈائریکٹر عمیر رانا کے دو میں سے ایک پھیپھڑے میں خون کی ترسیل کی رکاوٹ کے مسئلے کی نشاندہی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے وہ ہسپتال داخل ہیں۔ عمیر رانا نے 15 اگست کو انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ان میں ’پلمونری ایمبولزم‘ (Pulmonary embolism) کی …

Read More »

ملائیکہ اور ارباز ایک بار پھر ساتھ، تصاویر وائرل

بھارتی اداکارہ ملائیکہ اروڑا کی سابق شوہر اداکار ارباز خان کے ساتھ کچھ تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آئی ہیں۔ گزشتہ روز ملائیکہ اپنی فیملی کے ہمراہ لنچ پر گئیں جس میں ارباز خان کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ تصاویر میں ملائیکہ اور ارباز کے بیٹے ارہان کو …

Read More »

شردھا کپور کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور کی ایک ویڈیو آج کل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کی زینت بنی ہوئی ہے۔ شردھا کپور سے متعلق مشہور ہے کہ وہ مداحوں کو مایوس نہیں کرتیں، جب بھی کوئی ان کے پاس سیلفی یا ویڈیو بنانے آتا ہے تو وہ خوشی سے …

Read More »

متھیرا نے انسٹاگرام سے اپنی تمام تصاویر کیوں ہٹادیں؟

میزبان و ماڈل متھیرا نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ سوشل میڈیا کے مقبول پلیٹ فارم انسٹاگرام پر متھیرا کی جانب سے ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تصاویر ڈیلیٹ کیے جانے سے متعلق اطلاع دی گئی۔ اسکرین گریب متھیرا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ …

Read More »

اچھا اسکرپٹ ملا تو چھوٹی اسکرین پر کام کروں گا، عاطف اسلم

شہرت یافتہ گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ اگر انہیں اچھا اسکرپٹ ملا تو وہ ضرور چھوٹی اسکرین پر کام کریں گے۔ عاطف اسلم نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان سے متعلق خبریں ہیں کہ وہ جلد …

Read More »

شوبز میں خدمات پر حرا مانی کو گلوبل ویمن میڈیا ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ حرا مانی کو شوبز میں خدمات پر ‘گلوبل ویمن میڈیا’ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ حرا مانی کو یہ ایوارڈ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی جانب سے گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ ایک تقریب میں دیا گیا۔ اداکارہ نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے …

Read More »

انیل کپور کی بیٹی فلم ساز ریا کپور نے شادی کرلی

بولی وڈ کے مقبول اداکار انیل کپور کی چھوٹی صاحبزادی اور اداکارہ سونم کپور کی بہن فلم ساز ریا کپور نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔ یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ ریا کپور دیرینہ دوست سے 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔ …

Read More »

ماہرہ خان کے مزاج سے بالکل بھی نہیں لگتا کہ وہ بہت بڑی اسٹار ہیں، زاہد احمد

پاکستان کے معروف اداکار زاہد احمد نے کہا ہے کہ ماہرہ خان کے مزاج اور کام کے انداز سے بالکل بھی نہیں لگتا کہ وہ بہت بڑی اسٹار ہیں۔ اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں مختصر فلم ’پرنس چارمنگ‘ سے متعلق زاہد احمد نے کہا کہ ‘ماہرہ خان کے ساتھ پہلی …

Read More »

ماڈل نایاب کو ’غیرت‘ کے نام پر سوتیلے بھائی نے قتل کیا، پولیس

لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ جولائی کے آغاز میں مردہ حالت میں پائی گئی ماڈل نایاب ندیم کو ان کے سوتیلے بھائی نے ’غیرت‘ کے نام پر قتل کیا تھا۔ نایاب ندیم کی لاش گزشتہ ماہ جولائی کے آغاز میں لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی …

Read More »