Home / 2021 / August / 11 (page 2)

Daily Archives: August 11, 2021

طالبان کی پیش قدمی جاری، افغانستان کے 65 فیصد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا

طالبان نے افغان سرزمین پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے اور یورپی یونین نے کہا ہے کہ غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد طالبان نے ملک کے 65 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق صدر اشرف غنی نے علاقائی طاقتوں …

Read More »

دوحہ: افغانستان پر اقوام متحدہ، پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مذاکرات شروع

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ، امریکا، چین، روس اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں شروع ہونے والے مذاکرات میں امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، اقوام متحدہ، چین، پاکستان اور ازبکستان کے نمائندے اور سفارت کار …

Read More »

بھارت نے افغانستان میں اپنا آخری قونصل خانہ بھی بند کردیا، شہریوں کی واپسی

بھارت نے افغانستان کے صوبے بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں قائم اپنے آخری قونصل خانے کو بھی بند کردیا اور اپنے شہریوں کو بھی وہاں سے نکال لیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے مشرقی افغانستان کے شہر میں موجود اپنے شہریوں کو نکالنے کے لیے فوجی …

Read More »

ہم تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں، امریکی سیکریٹری دفاع کی آرمی چیف سے گفتگو

پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے پاک ۔ افغان تعلقات میں بہتری لانے میں واشنگٹن کی دلچسپی ظاہر کی۔ بیان میں کہا گیا کہ ‘لائیڈ آسٹن نے پاک ۔ امریکا …

Read More »

طالبان نے افغانستان کے ساتویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کرلیا

طالبان نے ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں افغانستان کے ساتویں صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کرلیا جبکہ ملک کے شمال میں ہزاروں شہریوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ کر کابل اور دیگر مرکزی شہروں میں نقل مکانی شروع کردی۔ صوبائی قانون ساز کا کہنا تھا کہ عسکریت پسندوں نے …

Read More »

امریکا کا طالبان کو طاقت کے ذریعے اقتدار میں آنے پر انتباہ

امریکی نمائندے نے طالبان کو دھمکی دی ہے کہ افغاستان میں طاقت کے زور پر اقتدار میں آنے والی حکومت کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ ان کا یہ بیان طالبان کی جانب سے حیرت انگیز طور پر بہت ہی کم وقت میں کئی شہر پر …

Read More »

الجیریا میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں 25 فوجی، 17 شہری ہلاک

شمالی افریقہ کے ملک الجیریا میں آگ لگنے کے مختلف واقعات میں 25 فوجی اور 17 شہری ہلاک ہوگئے۔ جنگلات میں بھڑکنے والی آگ نے زیتون کے درختوں، مویشیوں اور مرغیوں کو لپیٹ میں لے لیا جو پہاڑی خطے کابائل میں آباد خاندانوں کے گزر بسر کا ذریعہ ہیں۔ وزیر …

Read More »

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کو پاکستان کے ‘ریڈ لسٹ’ سے اخراج کی اُمید

لندن: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے کہا ہے کہ انہیں اُمید ہے کہ برطانوی حکومت 26 اگست کو سفری پابندی کی اپ ڈیٹ میں پاکستان کو ریڈ لسٹ سے خارج کردے گی۔ صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے پاکستان کو سفری پابندی کی فہرست میں …

Read More »

طالبان کا افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ

طالبان نے افغانستان کے مزید 3 صوبائی دارالحکومتوں پر قبضہ حاصل کرلیا جس کے بعد ان کے زیر قبضہ اہم شہروں کی تعداد بڑھ کر 9 طالبان ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ افغانستان کے 34 صوبے ہیں، جن میں سے 9 کے صوبائی دارالحکومتوں پر اس وقت طالبان قبضہ حاصل …

Read More »

افغانستان کے پڑوسی کابل میں مسلط کی جانے والی حکومت کو تسلیم نہ کریں، امریکا

امریکا چاہتا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی کابل میں کسی ایسی حکومت کو تسلیم نہ کریں جو طاقت کے ذریعے مسلط کی گئی ہو۔ یہ مطالبہ بدھ کے روز دوحہ میں ہونے والے ٹرائکا پلس ممالک کے اجلاس سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کی سہ پہر نیوز بریفنگ …

Read More »