Home / 2021 / August (page 3)

Monthly Archives: August 2021

یہ جادوئی ڈبہ آپ کی عینک خود صاف کرسکتا ہے

 نیویارک:  بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک …

Read More »

انسولین کے انجیکشن کی جگہ دوا کی تیاری کی جانب پیشرفت

امریکی ماہرین طب نے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ایک انقلابی دوا کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو انسولین کے انجیکشن کی ضرورت ختم کردے گی۔ انسولین ٹیبلیٹ انسانی جسم کے لیے اہم ترین جز کو مریض کے دوران خون تک پہنچانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ متعدد ادویات خصوصاً …

Read More »

کووڈ سے بہت زیادہ بیمار ہونا کسی زہریلے سانپ کے ڈسنے جیسا ہوتا ہے، تحقیق

کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونا بالکل ایسا ہی ہے جیسے آپ کو کسی بہت زہریلے سانپ نے ڈس لیا ہو۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ نیویارک کی اسٹونی بروک یونیورسٹی کی تحقیق میں کورونا وائرس کے مریضوں میں ایک ایسے انزائمے کو شناخت …

Read More »

موٹاپا کووڈ کی طویل المعیاد پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھانے والا اہم عنصر

موٹاپے کے شکار افراد میں کووڈ کی طویل المعیاد علامات کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔ کلیولینڈ کلینک کی اس تحقیق میں کووڈ کی طویل المعیاد پیچیدگیوں کے خطرے کی جانچ پڑتال میں دریافت کیا گیا کہ زیادہ جسمانی وزن …

Read More »

شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کو خیرباد کہنے کا اشارہ دے دیا

 کراچی:  سابق ٹیسٹ کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے پی ایس ایل کو خیر باد کہنے کا عندیہ دے دیا اور کہا ہے کہ خواہش ہے کہ اپنی آخری لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کروں۔ یہ بات انہوں ںے میمن سپرلیگ سیزن فائیو کی رنگارنگ افتتاحی تقریب میں …

Read More »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے طریقہ کار میں تبدیلی کی تجویز

 لاہور:  پی سی بی میں پرانا تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی نظام بحال ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کےمطابق رمیز راجہ نے سابق کرکٹرز سے بات چیت میں سلیکشن پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔ مجوزہ پلان کے مطابق تنخواہ دار سلیکشن کمیٹی سربراہ سمیت 4 سے 5 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ …

Read More »

دانش کنیریا کیس؛ پی سی بی نے عدالت کے دائرہ سماعت پر سوال اٹھادیا

کراچی:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے دانش کنیریا کیس میں عدالت کے دائرہ سماعت پر سوال اٹھادیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سابق ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عدالت …

Read More »

وسیم اکرم کا رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان

 کراچی:  سابق کپتان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی کے نئے نامزد سربراہ رمیز راجہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کرنے کے ساتھ بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر وسیم …

Read More »

مولانا طارق جمیل سے قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم کی ملاقات

 کراچی:  ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے  قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے  قومی ایتھلیٹ اولمپئین ارشد ندیم نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔ دوران ملاقات  مولانا طارق …

Read More »

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کیلیے سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ

 کراچی:   اسٹیٹ بینک کی جانب سے نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کیلیے سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ اور منی ٹرانسفر آپریٹروں کے ذریعے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم کی آمد میں سہولت کا اعلان کردیا گیا ہے۔بینک دولت پاکستان نے نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں (این آر پیز) کو سرمایہ کاری اور فنانسنگ کے مزید …

Read More »