Home / 2021 / August (page 4)

Monthly Archives: August 2021

پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے سرمایہ کاری کا اشتہار جاری

 اسلام آباد:  نجکاری کمیشن نے ’پاکستان اسٹیل ملز بحالی پروگرام’ کے تحت ’ایکسپریشن آف انٹریسٹ‘ (سرمایہ کاری کی ترغیب کے لیے اشتہار) جاری کردیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق نجکاری کمیشن وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات اور وفاقی کابینہ کے فیصلوں کے مطابق اسٹیل ملز بحالی منصوبے پر کام کر رہا ہے، …

Read More »

حکومت کووڈ 19 ویکسین کی خریداری کیلئے 50 ارب روپے کی منظوری کی منتظر

اسلام آباد: حکومت نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس طلب کیا ہے تاکہ کووڈ 19 ویکسین کی خریداری کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 30 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ میں سے 50 ارب روپے کی منظوری دی جا سکے۔ ای سی سی …

Read More »

صدر عارف علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے جس سے موجودہ قومی اسمبلی کے چوتھے پارلیمانی سال کا آغاز ہوگا۔ آئینی طور پر لازم صدارتی خطاب کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ وزیراعظم کے مشیر برائے …

Read More »

جنوبی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے سے فوجی جوان شہید

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ ضلع جنوبی وزیرستان میں پیر کے روز دیسی ساختہ بم پھٹنے سے ایک فوجی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کی جانب سے رات گئے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا …

Read More »

لاہور: ماں بیٹی سے گینگ ریپ کے ملزم کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ماں اور بیٹی کے گینگ ریپ میں ملوث دو ملزمان کو 14 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ میں پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزمان عمر فاروق اور منصب کو اے ٹی سی میں پیش کیا گیا جہاں تفتیشی افسر محمد …

Read More »

پاکستان ٹیلی وژن کا حصہ بننے پر خوش ہوں، سنتھیا رچی

امریکی بلاگر وفلم میکر سنتھیا ڈی رچی نے جلد پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے ساتھ کام کرنے کا دعویٰ کرتےہوئے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سنتھیا رچی نے 30 اگست کو پی ٹی وی کی جانب سے کی گئی ٹوئٹس کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا …

Read More »

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حکومت کی جانب سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری قبول کرنے کی صورت میں آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ تاہم سینیئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں …

Read More »

16 برس میں پہلی مرتبہ قومی بچت اسکیم سے نکالی گئی رقوم، جمع کروائے گئے فنڈز سے متجاوز

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سرمایہ کاروں نے قومی بچت اسکیم (این ایس ایس) سے خالص بنیادوں پر 3 کھرب 17 ارب 20 کروڑ روپے نکال لیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق این ایس ایس کے تحت خالص …

Read More »

حکومتی قرض دو سال میں 22 فیصد بڑھ کر 38 ہزار 700 ارب روپے ہوگیا

وفاقی حکومت کے مجموعی قرضوں میں گزشتہ دو سال کے دوران 21.7 فیصد یعنی 38 ہزار 700 ارب روپے کا اضافہ ہوا جس میں بڑا اضافہ مقامی قرضوں میں ہوا۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چند سالوں کے دوران حکومت کے اندرونی اور بیرونی قرضے …

Read More »

سپریم کورٹ نے میڈیا کی آزادی کے معاملے میں سب کو نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ہر ریاستی ادارے کو نوٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ انہیں احساس دلایا جائے کہ عدالت جائرہ لے رہی ہے اور ان میں سے ہر ایک سے انکوائری کرے گی کہ اظہار رائے اور میڈیا کی آزادی کو یقینی بنانے کا آئینی فرض کیوں …

Read More »