Home / 2021 / August (page 116)

Monthly Archives: August 2021

نور مقدم قتل کیس: مبینہ قاتل کی ’تھراپی ورکس‘ سے وابستگی پر عوامی تنقید

اسلام آباد: سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے واقعہ سے پورا ملک صدمے سے دوچار ہے، بہت سے شہریوں نے اپنی پریشانی اور غصے کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا اور مبینہ قاتل، اس کے اہلخانہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے ایسے میں …

Read More »

لاک ڈاؤن میں توسیع پر تجارتی مراکز ازخود کھول دینگے، کراچی تاجر ایکشن کمیٹی

کراچی:  کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے مسلسل لاک ڈاؤن کے باعث بجلی کے بلز، وفاق وصوبائی ٹیکسوں کی عدم ادائیگی جبکہ لاک ڈاؤن کی مدت میں مزید توسیع پر ازخود تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی تاجر ایکشن کمیٹی کے کنوینر محمد رضوان نے ہفتے کو مقامی لان میں رؤف …

Read More »

‘فارماسسٹ’ کو صحت کی دیکھ بھال کے نظام میں ضم کرنے کا حکم

پشاو: وفاقی حکومت نے صوبائی محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ فارماسسٹ کو صحت کے نظام میں ضم کریں تاکہ ادویات کے مناسب و معقول استعمال اور پیچیدگیوں کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے تمام صوبوں کے محکمہ …

Read More »

کراچی کے ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا جمِ غفیر

ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بند کرنے اور اگست کی تنخواہ روکنے کے حکومت کے اعلان کے بعد عوام کا جمع غفیر کورونا ویکسین لگوانے کے لیے ویکسینیشن سینٹرز کا رخ کررہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کے ویکسینیشن سینٹرز میں لمبی قطاریں دیکھی گئی ہیں …

Read More »

‘وبا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کے مرکزی پلیٹ فارم سے فیصلے ضروری ہیں’

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ ہم سے بہت امیر ممالک میں این سی او سی جیسا مربوط نظام موجود نہیں تھا، جس کی وجہ سے وبا کو قابو کرنے میں جو کامیابی پاکستان نے …

Read More »