Home / 2021 / August (page 30)

Monthly Archives: August 2021

کووِڈ 19 سے ایک اور حاملہ ڈاکٹر زندگی کی بازی ہار گئیں

ٹیکسلا کے واہ انٹرنیشنل ہسپتال کی سینئر گائناکالوجسٹ ڈاکٹر ثمرہ علی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ سکھر میں ادا کی گئی جہاں ان کی رہائش گاہ تھی۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں دو خواتین ڈاکٹرز انتقال کر چکی ہیں۔ …

Read More »

پشاور: طالبان کی حمایت میں بینر لگانے پر 2 افراد گرفتار

پشاور: فقیر آباد پولیس نے پشاور کے گورنمنٹ کالج چوک پر بینر لگانے پر 2 افراد کر گرفتار کرلیا جس میں طالبان کو کابل پر قبضے کی مبارکباد دی گئی تھی۔ سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر آویزاں بینر کی تصاویر شیئر ہونے کے بعد گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ …

Read More »

سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ’عدالتی حکم‘ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 20 اگست کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایک مختلف بینچ کے حکم کو عارضی طور پر معطل کردیا لیکن ازخود کارروائی کرنے کی صورت حال کے تعین میں اسٹیک ہولڈرز سے مدد مانگ لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال …

Read More »

پاکستان کا مقامی طور پر تیار راکٹ سسٹم فتح-ون کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ گائیڈڈ راکٹ سسٹم فتح-ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی آر’ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ فتح-ون (گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم) کا کامیاب آزمائشی …

Read More »

17 سال سے زائد عمر کے طلبہ کیلئے 15ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی قرار

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی ہوگا، طلبا کے ٹرانسپورٹیشن عملے کے …

Read More »

تیل، گھی بنانے والی کمپنیاں قیمتوں میں کمی پر رضامند

پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) نے خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے آئندہ چند روز میں اقدامات اٹھانے پر اصولی طور پر اتفاق کرلیا۔ یہ اتفاق وزیر خزانہ شوکت ترین اور پی وی ایم اے کے وفد کے درمیان ملاقات میں …

Read More »

پاکستان میں کاروباری اعتماد میں ‘ریکارڈ بہتری’ آئی ہے، سروے

غیر ملکی سرکایہ کار چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) کے منعقدہ سروے کے مطابق پاکستان میں حالیہ مہینوں میں مجموعی طور پر کاروباری اعتماد میں ‘ریکارڈ بہتری’ آئی ہے۔ او آئی سی سی آئی کی جانب سے مئی سے جولائی کے دوران کاروباری اعتماد سے …

Read More »

آئی ایم ایف کی تاریخی فنڈنگ فعال، پاکستان کو 2.7 ارب ڈالر ملنے کا امکان

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کی اسپیشل ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر) میں مختص کردہ اب تک کی سب سے بڑی رقم 650 ارب ڈالر فعال ہوگئی جس سے پاکستان کے لیے 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کی اضافی فنڈنگ آسکتی ہے۔ آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر …

Read More »

منافع کی ادائیگی کیلئے سرکاری انٹرپرائزز میں اصلاحات کی جارہی ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تجاویز اور سفارشات کا جائزہ لینے پر اتفاق کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے ٹیکس ریفنڈز میں تیزی لانے، لسٹنگ پر کمپنیوں کے لیے ٹیکس چھوٹ بحال کرنے کے علاوہ کیپیٹل مارکیٹ ڈیولپمنٹ کی لسٹنگ اور فنڈنگ کے ذریعے …

Read More »

ڈاکٹر محمد اشفاق کو ایف بی آر کا نیا چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ڈاکٹر محمد اشفاق کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا نیا چیئرمین تعینات کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں کہا کہ …

Read More »