Home / 2021 / August (page 50)

Monthly Archives: August 2021

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے ساتھ تجارت میں اضافہ

طالبان کی طرف سے کابل کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت اچانک بڑھ گئی۔ مغربی سرحد پر کارگو گاڑیوں اور لوگوں کی آمد و رفت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے میں طالبان کے بلوچستان کے چمن بارڈر سے …

Read More »

سرمایہ کار ایل این جی ٹرمینلز کی لامحدود صلاحیت بڑھانے کے مخالف

نئے ‘مربوط’ مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے اسپانسرز نے حکومت کی گارنٹی والے موجودہ ’غیر بنڈل‘ ایل این جی ٹرمینلز کی صلاحیت میں لامحدود اضافے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے مارکیٹ میں اجارہ داری قائم ہوجائے گی اور مرچنٹ ٹرمینلز قائم کرنے کے …

Read More »

میڈونا کے تمام گانے دوبارہ ریلیز ہوں گے

گزشتہ صدی کی 25 بااثر خواتین میں شمار رہنے والی اور دنیا کی معروف ترین اور موسیقی کی دنیا کی ‘رانی’ کہلائی جانے والی امریکی گلوکارہ، اداکارہ، و موسیقار 63 سالہ میڈونا کے تمام گانے دوبارہ ریلیز کیے جائیں گے۔ کم از کم 7 گریمی ایوارڈز جیتنے والی میڈونا نے …

Read More »

حمزہ علی عباسی شوبز میں واپسی کے معاملے پر تذبذب کا شکار

طویل عرصے سے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں اپنی ممکنہ واپسی پر تذبذب کا شکار ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اس معاملے پر مبہم انداز میں گفتگو کی۔ حمزہ علی عباسی نے حال ہی میں (دی ایپک شو) نامی یوٹیوب چینل …

Read More »

کیا کترینہ کیف نے منگنی کرلی؟

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کے درمیان خاص دوستی ہے ارو وہ ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔   تاہم کترینہ اور وکی اپنے رشتے کے بارے میں ہمیشہ خاموش رہے ہیں لیکن اب ان کی منگنی کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے …

Read More »

سپریم کورٹ سے عمر نہ بڑھنے کا اسٹے آرڈر لے رکھا ہے، شہزاد رائے

گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے سے متعلق مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمر نہ بڑھنے سے متعلق سپریم کورٹ سے اسٹے آرڈر لے رکھا ہے۔ شہزاد رائے حال ہی میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے ہمراہ …

Read More »

شاہ رخ خان کی بیٹی کونسی فلم سے اداکاری کا آغاز کرنے جارہی ہیں؟

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان جلد ہی بالی وڈ فلموں میں ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ بھارتی فلم ساز زویا اختر سہانا خان کو اپنی فلم میں لانچ کروائیں گی جو کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ زویا اختر نیٹ فلکس …

Read More »

افغانستان سے تعلق ہے، رشتے داروں کیلئے سخت پریشان ہوں: عرشی خان

بھارت کے مقبول رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 14 کے وسط میں بطور چیلنجر شرکت کرنیوالی عرشی خان نے انکشاف کیا ہےکہ ان کا تعلق افغانستان سے ہے اور وہ وہاں مقیم اپنے دوستوں اور رشتے داروں کیلئے سخت پریشان ہیں۔ افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد عرشی …

Read More »

دردانہ بٹ، نیلو بیگم اور علی سدرپارہ کیلئے بعد از مرگ ایوارڈز کا اعلان

ہر سال کی طرح اس سال بھی حکومت نے یوم آزادی کے موقع پر عالمی و مقامی اہم شخصیات کے لیے اعزازات کا اعلان کیا ہے، ان 126 شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ صدر مملکت عارف علوی نے 14 اگست کو 126 شخصیات کو ایوارڈز سے …

Read More »