Home / 2021 / August (page 20)

Monthly Archives: August 2021

افغانستان کے سابق وزیر جرمنی میں پیزا ڈیلیوری بوائے بن گئے

افغانستان کے سابق وزیر مواصلات سید احمد شاہ سادات جرمنی میں پیزا ڈیلیوری کی ملازمت کررہے ہیں۔ گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ان کی کچھ تصاویر گررش کررہی جن میں انہیں سائیکل پر بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ سید احمد شاہ سادات کی تصاویر اس وقت وائرل ہوئیں …

Read More »

کورونا وائرس کے ماخذ کی رپورٹ: ‘قربانی کا بکرا بنانے پر’ چین کی امریکا پر تنقید

چین نے کورونا وائرس کے ماخذ کاسراغ لگانے کی کوششوں کو ‘سیاست زدہ’ کرنے پر امریکا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ساتھ ہی امریکی انٹیلیجنس رپورٹ کے اجرا سے قبل بغیر کسی ثبوت کے امریکی لیبارٹریز کی تحقیقات کا بھی مطالبہ …

Read More »

لورالائی: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، 7 ‘دہشت گرد’ ہلاک

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے 7 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کا کہنا تھا کہ کوہر ڈیم کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔ …

Read More »

اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی

 لاہور:  ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز برابر ہونے پر بھی اوپننگ اور فیلڈنگ کپتان کے ماتھے پر شکنیں لے آئی۔کنگسٹن ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستانی بولرز کی مسلسل محنت بالآخر رنگ لے آئی اور وہ کیریبیئن مزاحمت کو کچلنے میں کامیاب ہوگئے،میزبان ٹیم نے 7وکٹ پر 159رنز بنائے تھے کہ بارش …

Read More »

ڈبلیو ایف پی افغانستان کیلئے ’انسانی ہمدردی پر مبنی اقدام‘ پر پاکستان کے کردار کا معترف

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلے نے کابل سے واپس آنے والے تباہ شدہ طیاروں کی مرمت اور جنگ زدہ ملک میں ’انسانی ہمدردی پر مبنی ایئر برج‘ تشکیل دینے میں مدد فراہم کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ڈبلیو …

Read More »

امریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی 37 لاکھ خوراکیں فراہم کردیں

اسلام آباد: امریکا نے کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے پاکستان کو 37 فائزر ویکسین کی خوراکیں عطیہ کردی ہیں۔ امریکی سفارت خانے کی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ عطیہ کردہ 37 لاکھ ویکسین پہلے سے فراہم کردہ 55 لاکھ موڈرنا ویکسین کے علاوہ ہے …

Read More »

نور مقدم کیس: تھراپی ورکس کے مالک، ملازمین کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

نور مقدم قتل کیس میں تھراپی ورکس ملازمین اور مالک کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردی گئی۔ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے ہائی کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج کی جانب سے 6 ملزمان کو ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج کیا۔ درخواست …

Read More »

سسٹم میں بہاؤ کم ہونے کی وجہ سے سندھ کے تمام بیراجوں میں پانی کی قلت مزید بڑھ گئی

حیدر آباد: اوپر کی جانب سے بہاؤ میں کمی کے باعث سندھ کے تینوں بیراجوں میں پانی کی قلت ہر گزرتے دن کے ساتھ بدتر ہوتی جارہی ہے جس کے باعث آبپاشی حکام کو ’روٹیشن پروگرام‘ کا سہارا لینا پڑے گا تاکہ تمام وصول کنندگان کے درمیان محدود پانی کی …

Read More »

2023 تک برآمدات ریکارڈ سطح تک پہنچ جائیں گی، عبدالرزاق داؤد

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ حکومت، ملک میں صنعتی شعبے کو بہتر کاروباری ماحول فراہم کر کے 2023 تک برآمدات کو ریکارڈ سطح تک لے جائے گی۔ بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی جانب سے منعقدہ ساتویں ریفارمز ایکشن پلان کے اجرا …

Read More »

رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے عملے کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔ رمیز …

Read More »