Home / 2021 / August (page 10)

Monthly Archives: August 2021

نامور اداکارہ زباب رانا کو زندگی کا بڑا دکھ مل گیا؛ مداح بھی غمگین ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زباب رانا کے والد عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  اس افسوسناک خبر کے حوالے ٹی وی ایکٹرفیضان خواجہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ میری دوست زباب رانا کے والد کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا …

Read More »

شاہ رخ خان جلد ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے؟

بالی ووڈ کے بےتاج بادشاہ شاہ رخ خان جلد ڈان کے روپ میں نظر آئیں گے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے رومانوی ہیرو شاہ رخ خان اور نامور اداکارو ہدایتکار فرحان اختر کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ یہ سپرہٹ بالی ووڈ فلم ’ڈان‘ …

Read More »

معروف بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن انڈسٹری میں آنے سے قبل کیا کرتی تھیں؟

بھارت کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بالی وڈ میں آنے سے پہلے ریسٹورینٹس میں گانے گایا کرتی تھیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شروتی ہاسن نے بتایا کہ میں مشہور ہونے سے پہلے ممبئی کے علاقے جوہو کے ایک …

Read More »

ہمارے ٹی وی پر عورت کو بے چاری یا ولن ہی دکھایا جاتا ہے، ارمینا خان

 کراچی:  اداکارہ ارمینا خان کہتی ہیں کہ ہمارے ٹی وی میں عورت کو روتی ہوئی، بیچاری یا پھر ولن کے طور پر دکھایا جاتا ہے ۔غیر ملکی اردو ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں ارمینا خان نے کہا کہ ٹی وی لوگوں کی تربیت کرنے کا ذریعہ ہے لیکن …

Read More »

بالی ووڈ اداکار ارمان کوہلی منشیات کیس میں گرفتار

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار ارمان کوہلی کو منشیات کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی) کی ٹیم نے ہفتے کی شام ارمان کوہلی کے گھر پر چھاپہ مارا جہاں سے مبینہ طور پر منشیات برآمد ہوئی۔ جس کے بعد کوہلی کو تفتیش کے لیے جنوبی ممبئی …

Read More »

صنم چوہدری نے انسٹاگرام سے اپنی تصاویر ڈیلیٹ کردیں

پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردیں۔ صنم چوہدری نے مبہم انداز میں اللہ کی طرف رجوع کرنے سے متعلق بتایا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی بائیو میں ‘اداکارہ ‘ لکھا تھا جسے تبدیل کرتے ہوئے …

Read More »

سیریل کلر کے کردار میں یاسر حسین کی پہلی جھلک سامنے آگئی

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے کردار کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی آنے والی فلم کا پہلا پوسٹر شیئر …

Read More »

یمن میں حوثی باغیوں کا فوجی اڈے پر حملہ، 30 اہلکار جاں بحق اور 60 زخمی

صنعا:  یمن کے جنوبی علاقے میں سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اتحادی افواج کے ملٹری بیس کو حوثی باغیوں نے میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 30 فوجی جاں بحق اور 60 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ زدہ یمن کے حکومتی فورسز کے …

Read More »

کابل ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھالنے کیلیے امریکا کے اشارے کے منتظر ہیں، طالبان

کابل:  طالبان کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کے لیے امریکی اشارے کا انتظار کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ سے گفتگو میں طالبان کے اعلیٰ عہدیدار نے نام نہ ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ہماری ٹیکنیکل ٹیم اور …

Read More »

بھارت کی گزشتہ 6 سالوں میں گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی

گزشتہ 6 سالوں میں بھارت کی گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں 26 درجے تنزلی دیکھنے میں آئی ہے۔ اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گلوبل ڈیموکریسی انڈیکس میں بھارت 27 ویں سے 53 ویں درجے پر پہنچ گیا، فریڈم ہاؤس کی مارچ میں جاری کردہ رپورٹ میں بھارت …

Read More »