Home / 2021 / August (page 28)

Monthly Archives: August 2021

افغانستان کا آنکھوں دیکھا حال: مہنگائی کا رونا، عوام کو مستقبل کی پریشانی

اس مضمون میں پیش کیے گئے تمام مناظر ڈان نیوز کے نمائندے عادل شاہزیب کے پروگرام اور ان کی رپورٹنگ سے لیے گئے ہیں جو اس وقت طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان میں موجود ہیں۔ جنوبی ایشیا کے دیگر میٹروپولیٹن شہروں کی طرح جلال آباد میں بھی طالبان کے کنٹرول …

Read More »

امریکی ریاست ٹینیسی میں ریکارڈ بارشوں سے 21 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ریاست ٹینیسی میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے تباہ کُن سیلاب کے باعث 21 افراد ہلاک ہوگئے اور تقریباً 20 سے زائد افراد لاپتا ہیں، حکام نے خبردار کیا کہ یہ نقصان کی ابتدائی اطلاعات ہیں۔ ماہر موسمیات نے ٹینیسی کو نقصان پہنچانے والے طوفان اور سیلاب …

Read More »

افغانستان: طالبان نے وزرائے خزانہ، داخلہ، انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا

افغانستان میں تیزی سے رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تحت طالبان نے ملک کے نئے وزرائے خارجہ، داخلہ اور انٹیلی جنس چیف کا تقرر کردیا۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق گل آغا وزیر خزانہ، سردار ابراہیم وزیر داخلہ جبکہ نجیب اللہ انٹیلی جنس چیف ہوں گے۔ علاوہ ازیں طالبان نے …

Read More »

اب افغانستان میں کوئی خونریزی نہیں ہوگی، طالبان رہنما

افغان طالبان کے اہم رہنما خلیل الرحمٰن حقانی نے کہا ہے کہ اب افغانستان میں کوئی خونریزی نہیں ہوگی، ہمارا مقصد افغانستان کے لوگوں کو پُرامن ماحول فراہم کرنا ہے۔ پاکستان کے سرکاری نشریاتی اداروں پی ٹی وی، اے پی پی اور پی بی سی کے نمائندوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

طالبان کی درخواست پر افغانستان کیلئے ایرانی ایندھن کی برآمد بحال

ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ ایران نے چند روز قبل ’نئی افغان حکومت‘ کی درخواست پر افغانستان کو ایندھن کی برآمدات دوبارہ شروع کردی ہے، افغان حکومت سمجھتی ہے کہ اسے امریکی انخلا کے بعد پابندیوں کے شکار ملک کا ایندھن کھلے عام خریدنے کا اختیار ہے۔ افغانستان میں …

Read More »

سی آئی اے سربراہ کی ملا عبدالغنی برادر سے کابل میں خفیہ ملاقات

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے سربراہ ولیم برنس نے طالبان کے شریک بانی ملا عبدالغنی برادر سے کابل میں خفیہ ملاقات کی۔ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات پیر کو ہوئی اور اگر اس ملاقات کی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ طالبان کی اقتدار میں …

Read More »

شیخ الحدیث ہیبت اللہ زندہ ہیں، آنے والے نظام کا حصہ ہوں گے، ترجمان طالبان

افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے طالبان کے امیر المومنین ہیبت اللہ اخونزادہ کے زندہ نہ ہونے کی میڈیا رپورٹس کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زندہ ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا شیخ الحدیث …

Read More »

ایئرپورٹ پر موجود لوگ گھروں کو جاسکتے ہیں، سیکیورٹی کی ضمانت دیتے ہیں، طالبان

طالبان نے کابل ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے کے لیے موجود لوگوں کو واپس اپنے گھروں جانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کی سیکیورٹی کی ضمانت دیتے ہیں۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں اپنی دوسری پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ‘ایئرپورٹ …

Read More »

رئیل می اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ متعارف کرانے کے لیے تیار

رئیل می نے حال ہی میں اپنا پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرایا تھا اور اب کمپنی اپنا پہلا اینڈرائیڈ ٹیبلیٹ پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت کمپنی کی جانب سے لیپ ٹاپ کو متعارف کراتے ہوئے ایونٹ کے آخر میں ٹیبلیٹ رئیل می پیڈ کا اشارہ دیا گیا تھا۔ …

Read More »

جھولتے پینڈولم سے مصوری کرنے والی انوکھی مشین

 نیویارک:  ایک سادہ سی اختراع کے بعد روایتی پینڈولم سے مصوری کے نمونے بنائے گئے ہیں اور اب یہ مشین ’پینڈولوز‘ کے نام سے فروخت کے لیے پیش کی گئی ہے۔ پینڈولوز بنانے والوں نے اسے اکیسویں صدی کی مصوری قرار دیتے ہوئے آرٹ، جیومیٹری اور سائنس کا ملاپ قرار دیا …

Read More »