Home / 2021 / August (page 2)

Monthly Archives: August 2021

افغانستان کا مستقبل افغانوں کے ہاتھ میں ہے، امریکی نمائندہ خصوصی

 اسلام آباد / نیو یارک:  امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ہماری فوج اورشراکت داروں کی رخصتی کے ساتھ افغانوں کو ایک نیا موقع مل رہا ہے۔امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹ میں کہا کہ افغانستان میں ہماری جنگ ختم ہوچکی ہے، ہمارے …

Read More »

طالبان نے افغانستان میں افیون کی کاشت پر پابندی لگادی

 واشنگٹن:  طالبان نے افغانستان میں پوست کی کاشت پر پابندی عائد کردی جس کی وجہ سے افیون کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کی وجہ سے ہیروئن کی تیاری میں استعمال ہونے والے اس اہم خام مال …

Read More »

کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر

کابل:  افغانستان سے انخلا مکمل ہونے پر کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز 20 سال کی طویل جنگ کے بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے پیر …

Read More »

امریکی افواج کا انخلا مکمل، طالبان نے 20 سال بعد دوبارہ اقتدار حاصل کرلیا

امریکا کی طویل ترین جنگ کے خاتمے اور آخری امریکی فوجی کے افغانستان سے روانہ ہونے کے بعد طالبان نے 20 سال بعد ملک کا اقتدار دوبارہ حاصل کرلیا۔ انخلا مکمل ہونے کے امریکی اعلان پر کابل کی گلیوں میں جشن کے طور پر ہوائی فائرنگ کی گئی جبکہ رات …

Read More »

امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ چھوڑنے سے قبل فوجی ساز و سامان ناکارہ بنادیا

ایک امریکی جنرل نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے پیر کو روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک جدید راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل کمانڈ …

Read More »

افغانستان پر جارحیت کا ارادہ رکھنے والی طاقتیں شکست سے سبق حاصل کریں، ترجمان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کے نصف ممالک شکست کھا گئے جبکہ افغانستان پر جارحیت کا ارادہ رکھنے والی طاقتیں آج شکست سے سبق حاصل کریں۔ خصوصی گفتگو میں طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ‘طویل جدوجہد اور قربانیوں …

Read More »

امریکی سینیٹر کا انخلا میں مدد کرنے پر پاکستان سمیت دیگر سے اظہارِ تشکر

امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان میں پھنسے امریکی شہریوں اور دیگر کو نکالنے میں مدد کرنے پر دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ میری لینڈ سے کراچی میں پیدا ہونے والے ڈیموکریٹک سینیٹر کرس وان ہولن نے سماجی روابط …

Read More »

افغانستان میں 20 سالہ امریکی جنگ اختتام پذیر، طالبان کا جشن

واشنگٹن: گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں کے جواب میں افغانستان پر چڑھائی کے 20 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل آخری امریکی فوجی بھی افغانستان سے روانہ ہوگیا، جس کے باعث کابل کی گلیاں خوشی میں کی گئی ہوائی فائرنگ سے گونج اٹھیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی …

Read More »

افغانستان میں ہماری جنگ ختم، اب طالبان کا امتحان ہے، زلمے خلیل زاد

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور امریکا، طالبان امن معاہدے کے لیے مذاکرات کرنے والے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہماری جنگ اختتام پذیر ہوچکی ہے، اب طالبان کا امتحان ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اب طالبان …

Read More »

گوگل پکسل 6 سیریز توقع سے پہلے متعارف کرائے جانے کا امکان

گوگل نے اگست 2021 میں تصدیق کی تھی کہ جلد پکسل 6 اور پکسل 6 پرو کو پیش کیا جائے گا مگر کسی تاریخ یا مہینے کے بارے میں نہیں بتایا تھا۔ عموماً پکسل سیریز کے فونز اکتوبر میں متعارف کرائے جاتے ہیں اور پکسل 6 سیریز کے بارے میں …

Read More »