Daily Archives: September 24, 2021

‘آزمائش’ میں خودکشی کے سین کے حق میں نہیں تھی، ٹیم کا دباؤ تھا، یشما گل

ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ یشما گل نے نجی چینل پر نشر ہونے والے ڈرامے ‘آزمائش’ میں خودکشی کا ایک منظر فلمانے سے متعلق کہا ہے کہ وہ اس سین کے حق میں نہیں تھیں مگر ان پر ٹیم کا دباؤ تھا۔ نجی چینل ‘اے آر وائے’ پر نشر ہونے …

Read More »

عاطف اسلم نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔ 2 روز قبل بنائے جانے والے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر عاطف اسلم نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے نئے آنے والے گانے ‘اجنبی کے ٹیزر بھی شیئر کیے۔ اس وقت …

Read More »

18 ماہ کی تاخیر کے بعد ’جیمز بانڈ‘ فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ اگلے ہفتے ریلیز ہوگی

جاسوسی سے متعلق ہولی وڈ کی مشہورِ زمانہ فلم سیریز جیمز بانڈ کی 25 ویں فلم ’نو ٹائم ٹو ڈائے‘ کورونا وائرس کی وجہ سے 18 ماہ کی تاخیر کے بعد اگلے ہفتے ریلیز ہوگی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق فلم ‘نو ٹائم ٹو ڈائے’ …

Read More »

سینئر اداکار طلعت اقبال امریکا میں انتقال کرگئے

پاکستان کے سینئر اداکار طلعت اقبال امریکا کے ہسپتال میں علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ نجی چینل جیو نیوز کی رپورٹ میں کہا گیا کہ طلعت اقبال کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔ طلعت اقبال کے اہلخانہ کے مطابق وہ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں زیر …

Read More »

جمائما گولڈ اسمتھ گلوکار راحت فتح علی خان کی معترف

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ، برطانوی فلم ساز و لکھاری جمائما گولڈ اسمتھ نے شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی لندن میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر کی جانے والی پرفارمنس پر ان کی تعریف کی ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے 24 ستمبر کو …

Read More »

آر کیلی کے خلاف ’ریپ‘ ٹرائل میں وکلا کے دلائل مکمل

امریکی پاپ گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) کے خلاف امریکی شہر نیویارک کی عدالت میں چلنے والے پہلے باضابطہ ’ریپ ٹرائل‘ میں استغاثہ کے بعد گلوکار کے وکلا نے بھی اپنے دلائل مکمل کرلیے۔ دلائل مکمل ہونے پر استغاثہ نے آر کیلی کو ’معصوم انسانوں کا شکار‘ کرنے والا …

Read More »

ژالے سرحدی بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی دور کی رشتے دار ہیں؟

اداکارہ ژالے سرحدی نے خود کو بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل قرار دیے جانے پر کہا ہے کہ ممکن ہے کہ وہ بولی وڈ اداکارہ کی دور کی رشتے دار ہوں۔ ژالے سرحدی نے 2008 میں اداکاری کا آغاز کیا تھا، اب تک وہ نصف درجن کے قریب …

Read More »

پیمرا نے ندا ڈار سے متعلق توہین آمیز تبصرہ نشر کرنے پر نیو ٹی وی پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پروگرام میں کرکٹر ندا ڈار سے نامناسب تبصرہ نشر کرنے پر نجی چینل نیو ٹی وی پر 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ رواں برس جولائی میں نجی ٹی وی چینل پر نعمان اعجاز کے ٹاک شو ‘جی سرکار’ میں سابق کرکٹر عبدالرزاق …

Read More »

ماڈل نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر کی شادی کی تقریبات کا آغاز

ماڈل نیہا راجپوت نے سابق گورنر پنجاب مقتول سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر سے شادی کیے جانے کی خبروں کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے مایوں کی تقریبات کی ویڈیوز شیئر کردیں۔ نیہا راجپوت اور سلمان تاثیر کی شادی کے حوالے سے گزشتہ ایک ہفتے سے چہ مگوئیاں تھیں لیکن …

Read More »

سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر حوثی باغیوں کا ڈرونز سے حملہ

ریاض:  سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر حوثی باغیوں نے ڈرونز سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے ناکام بنادیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں قومی دن کی تقریبات جاری ہیں تاہم اس موقع پر حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط …

Read More »