Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / کترینہ کیف کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

کترینہ کیف کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

رپورٹس کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار  جن کا نام  الینا رائے  ہے کافی حد تک اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت رکھتی ہیں ۔

الینا رائے  کی تصاویر اور ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین اکثر پریشان ہوجاتے ہیں کہ کیا یہ واقعی الینا رائے ہیں یا کترینہ کیف؟

سوشل میڈیا پر بہت سارے صارفین کی جانب سے الینا رائے کو کترینہ کیف کی کاربن کاپی قراردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پرالینا رائے کے 2 لاکھ سے زیادہ فالوورز موجود ہیں۔

Check Also

جو عزت اللّٰہ نے دی ہے وہ میرے لیے بہت ہے، کسی تنازع میں نہیں پھنسنا چاہتا: بہروز سبزواری

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ جو عزت اللّٰہ نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *