اسٹینفورڈ: وھیل جیسی دیوہیکل مخلوق کی نبض معلوم کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا گیا جس میں انکشاف ہوا ہے کہ جب نیلی (بلیو) وھیل خوراک کے لیے غوطہ لگاتی ہے تو اس کی دل کی دھڑکن انتہائی کم ہوکر ایک منٹ میں صرف دو بار دھڑکنے تک ہی پہنچ پاتی ہے۔ اسٹینفرڈ …
Read More »