اہور : پوٹیٹو ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب کے ماہرین نے مقامی سطح پرآلو کی 7 اقسام تیار کی ہیں جن سے اعلی کوالٹی کی معیاری اورزیادہ بہترپیداوارحاصل ہوسکے گی۔ آلو پاکستان کی ایک اہم فصل ہے کیونکہ اس سے فی ایکڑ آمدنی دوسری فصلوں کے مقابلہ میں زیادہ ہوتی ہے۔ زرعی …
Read More »