بیونس آئرس: سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ارجنٹائن کے صوبے ریونیگرو سے 10 کروڑ سال قدیم سانپوں کی خاصی مکمل باقیات دریافت کی ہیں جن کے بارے میں ان کا کہنا ہے یہ سانپ ٹانگوں والے تھے۔ معدوم سانپوں کی اس قسم کو ’’ نجش ریونگرینا‘‘ (Najash rionegrina) کا …
Read More »