Home / جاگو بزنس / قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع برقرار

کراچی: وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں پر نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق قومی بچت اسکیموں کا شرح منافع تبدیل نہیں ہوگا اور یکم ستمبر 2019 سے ڈیفنس سرٹیفیکٹ کا منافع 13.09 فیصد برقرار ہے۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ بہبود اور پینشن سرٹیفیکٹ کا 14.76 فیصد منافع ہے جب کہ ریگولر اور اسپیشل سرٹیفیکٹ کا منافع 12.96 اور 12.70 فیصد برقرار ہے۔

Check Also

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس سے زائد پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا تاریخ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 73 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *