Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / زیر نظر تصویر میں موجود خوبصورت بچی آج کی کونسی مقبول اداکارہ ہے؟

زیر نظر تصویر میں موجود خوبصورت بچی آج کی کونسی مقبول اداکارہ ہے؟

صبا پٹودی کی جانب سے اپنی بھتیجی اور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کے بچپن کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔

سیف علی خان کی بہن صبا پٹودی کی جانب سے حال ہی میں ایک تصویر شیئر کی گئی جو اداکارہ سارہ علی خان کا بچپن ہے۔

صبا پٹودی کی جانب سے تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا گیا کہ زیر نظر تصویر سارہ علی خان کے بچپن کی ہے۔

صبا نے کیپشن میں لکھا کہ سارہ میری پہلی جان۔

Check Also

ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید اور کوڑے مارنے کی سزا

ایران میں عدالت نے معروف ایرانی ہدایت کار محمد رسولوف کو 8 سال قید، کوڑے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *