Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / میرا کی سیاست میں انٹری، پی ٹی آئی جوائن کرنے کا فیصلہ

میرا کی سیاست میں انٹری، پی ٹی آئی جوائن کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اداکارہ میرا نے بتایا کہ جلد ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کروں گی۔

میرا کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست میں قدم رکھ رہی ہوں۔

Check Also

ہیرامنڈی میں کام کے صحت پر منفی اثرات مرتب ہوئے، منیشا کوئرالہ

اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ ویب سیریز ہیرامنڈی میں کام کرنے پر انکی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *