Home / جاگو بزنس / پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

تین سو کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا  2 لاکھ 13 ہزار 900 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 83 ہزار 385 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہو کر 2018 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون پر مزید بات چیت جاری ہے، پینٹاگون

امریکا کے دفاعی ادارے پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان میں سیکیورٹی تعاون …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *