Home / جاگو بزنس / اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 265 پوائنٹس گرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 265 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100انڈیکس 265 پوائنٹس کم ہوکر 65151 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 477 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم  آج کم ترین سطح 65056 رہی۔

حصص بازار میں آج 20 کروڑ 84 لاکھ شیئرز کے سودے طے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 14 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 55 ارب روپے کم ہوکر 9170 ارب روپے ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *