Home / جاگو بزنس / پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4200 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 200 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 3600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ95 ہزار 645 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 40 ڈالر کم ہوکر 2165 ڈالر فی اونس ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *