Home / جاگو کھیل / ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے

ڈی ایل ایس میتھڈ کے موجد فرینک ڈک ورتھ انتقال کرگئے

کرکٹ میں ڈی ایل ایس طریقہ کار کے شریک موجد فرینک ڈک ورتھ 84 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

واضح رہے کہ انگلش ماہر شماریات نے ٹونی لیوس کے ساتھ مل کر ڈی ایل میتھڈ تیار کیا تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈک ورتھ لیوس میتھڈ پہلی بار 1997 میں استعمال کیا گیا تھا۔

Check Also

پاکستانی کھلاڑیوں کی گراؤنڈ میں گدے لگا کر کیچنگ پریکٹس

پاکستان شاہینز اور ریڈ بال فارمیٹ کے کھلاڑیوں نے کیمپ میں غیر معیاری گراؤنڈ پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *