Home / تازہ ترین خبر / کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین کا کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں مظاہرین نے کےالیکٹرک کے عملے پر حملہ کیا ہے۔ مظاہرین نے کےالیکٹرک کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک عملے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ عملے پر حملے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ حملے میں عملہ محفوظ ہے جبکہ گاڑی کو نقصان ہوا ہے۔

Check Also

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *