Home / جاگو کھیل / انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنزبنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنزبنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی

جوہانسبرگ: 

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ میں 5 لاکھ رنز بنانے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی۔

جنوبی افریقہ سے جاری چوتھے ٹیسٹ میں کپتان جوئے روٹ کے کورز کی جانب سنگل کیلیے شاٹ کھیلتے ہی انگلش ٹیم نے طویل طرز کے فارمیٹ میں ہاف ملین رنز مکمل کرلیے۔

آسٹریلیا کی ٹیم 4 لاکھ 32 ہزار 706 رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ بھارت 2 لاکھ 73 ہزار 518 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

Check Also

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

نیدرلینڈز اور ترکیے نے یورو کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، نیدرلینڈز نے رومانیہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *