Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا

مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے لئے بھی رشتہ آگیا ہے اب سوال یہ بنتا ہے کہ وہ شادی کے لئے تیار ہیں یا نہیں؟

حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اداکارہ مہوش حیات نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کے لئے رشتہ آیا ہے۔\

پاکستانی ڈرامہ اور فیشن انڈسٹری کی نامور ماڈل اور اداکارہ مہوش حیات…

اداکارہ  کو ایک فین کی جانب سے ایک بہت ہی پیارا گلدستہ اور چاکلیٹ کیک بھیجا گیا ہے اور ساتھ ہی اپنا نام بتائے بنا بہت سی نیک تمناؤں سمیت نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا پر اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا ہے جس میں انہوں نے اپنے ہمسفر کے حوالے سے ایک حیرت انگیز انکشاف کیا تھا۔

اپنے وائرل ویڈیو میں مہوش حیات کہہ رہی ہیں کہ  اُس شخص کا قد لمبا ہونا چاہیے، گورا چٹا نہ بھی ہو تو چلے گا لیکن اُس شخص کی شخصیت اچھی ہونی چاہیے اور اُس میں مردانہ وجاہت ہونی چاہیے۔

Check Also

شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی

پاکستان کے معروف اداکار آغا علی نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *