Home / جاگو بزنس / دنیا میں سستا ترین تیل مل رہا تھا لیکن پاکستان محروم رہا، مفتاح اسماعیل

دنیا میں سستا ترین تیل مل رہا تھا لیکن پاکستان محروم رہا، مفتاح اسماعیل

رہنما مسلم لیگ ن مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ دنیا میں سستا ترین تیل مل رہا تھا لیکن پاکستان محروم رہا۔

اپنے ایک بیان میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت نے 3 ڈالر 70 سینٹ تک کی پیشکش نہیں لی اب کمپنی سے 19ڈالر کی بِڈ لی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر چینی کی قیمت بڑھوائی، ویراعلیٰ عثمان بزدار نے آٹا اسمگل کرایا،جنوری میں ایل این جی کی تاریخی قلت کا اندیشہ ہے۔

Check Also

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو ایک بار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *