Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / اِن دنوں انوشکا کی پسندیدہ چیز کیا ہے؟

اِن دنوں انوشکا کی پسندیدہ چیز کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور  ان کی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ہاں گزشتہ ماہ ننھی پری کی آمد ہوئی تھی۔

بیٹی کی آمد کے بعد اداکارہ انوشکا شرما نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں انہوں نے تمام تر لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی بیٹی کا نام بھی بتایا تھا جو کہ ‘ومیکا’ تھا۔

اب انوشکا شرما کی جانب سے حال ہی میں انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک مرر سیلفی شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں ٹی شرٹ اور ٹائٹس پہنے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس تصویر میں اداکارہ انوشکا شرما کے کندھے پر ایک نیپکن (بِب) بھی رکھی ہوئی ہے، جب نومولود منہ سے دودھ نکالتے ہیں تو  یہ اس وقت استعمال کی جاتی ہے۔

اداکارہ انوشکا شرما نے اس تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ آج کل میری پسندیدہ چیز یہ ‘برپ کلاتھ’ ہے۔

Check Also

شاہ رخ خان سے پہلے سلمان خان کو ’منت‘ کی آفر ہوئی تھی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے والد سلیم خان کی وجہ سے  شاہ رخ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *