Home / جاگو دنیا / بھارت نے ویزے کے باوجود سیکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے ویزے کے باوجود سیکڑوں سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

بھارت نے ویزہ ہونے کے باوجود 700 سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے روک دیا۔

امیر سنگھ کہتے ہیں بھارت نے سکھوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریب میں شرکت سے روکا، عالمی سکھ برادری بھارت پر یاتریوں کی آمد کے لیے دباؤ ڈالے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی بھارت کئی بار سکھ یاتریوں کو ویزے ہونے کے باوجود پاکستان میں اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی میں شرکت سے روک چکا ہے۔

Check Also

غزہ میں اسرائیلی فوج کے مستقل قیام کے منصوبے کی حمایت نہیں کریں گے، اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید نے کہا ہے کہ غزہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *