Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / حریم شاہ کی چند نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

حریم شاہ کی چند نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

پاکستان سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ بالی وڈ اسٹار کے ساتھ نظر آئی ہیں۔

وائرل ہونے والی تصویر میں حریم شاہ کو بھارتی کوریو گرافر پربھو دیوا، منیش پاؤل اور اداکار شیکھر سمن کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ان تمام تصاویر کے حوالے سے زیادہ کچھ نہیں بتایا ہے اور ساتھ ہی کمنٹ سیکشن بھی بند کر رکھا ہے۔

Check Also

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *