Home / جاگو بزنس / ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 09 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 153.45 سے کم ہو کر  153.36 روپے پر بند ہوا ہے۔

Check Also

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *