Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / گلوکارعارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

گلوکارعارف لوہار کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور: 

معروف گلوکار عارف لوہار کی اہلیہ انتقال کرگئیں۔عارف لوہار کی اہلیہ کو چند روز قبل بخار کے باعث نجی اسپتال داخل میں کروایا گیا تھا۔ بعد ازاں حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیاتھا۔ جہاں وہ اتوار کی صبح اپنے حقیقی سے جا ملیں۔

عارف لوہار کی اہلیہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا۔عارف لوہار کی اہلیہ کی نماز جنازہ سبزہ زار میں  ہوئی جس میں کامیڈین غفار لہری سمیت قریبی عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ جس کے بعد انہیں شاہ فرید قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

Check Also

میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو

میٹ گالا 2024 کے شرکا کےلیے سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *