Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / نصرت فتح علی خان کے مقبرے کی تعمیر جاری ہے: راحت فتح علی خان

نصرت فتح علی خان کے مقبرے کی تعمیر جاری ہے: راحت فتح علی خان

قوالی کے شہنشاہ استاد نصرت فتح علی خان کی جائے پیدائش فیصل آباد میں ان کی یادگار  بنائی جا رہی ہے۔

 گلوکار  راحت فتح علی خان نے بتایا کہ یہ یادگار  فیصل آباد میں تعمیر کی جا رہی ہے جس کا کام تین سے چار ماہ کے دوران مکمل ہوگا۔

راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ اس یادگار میں ایک میوزیم اور میوزک اکیڈمی بنائی جائے گی۔

یاد رہے قوالی کے بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان 16 اگست 1997 کو 48 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔

Check Also

میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو

میٹ گالا 2024 کے شرکا کےلیے سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *