Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / ’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے

’انکل سرگم‘ سے شہرت پانے والے فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے

انکل سرگم کے کردار سے شہرت پانے والے معروف فنکار فاروق قیصر انتقال کرگئے۔

پاکستان کے نامور فنکار فاروق قیصر کے انتقال کی خبر ان کے اہل خانہ نے دی، ان کے نواسے محمد نے اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق کردی۔

اداکار فاروق قیصر پی ٹی وی کے معروف شو ’کلیاں‘ میں ’انکل سرگرم‘ کے کردار سے شہرت پائی، عوام آج بھی انہیں اسی نام سے یاد رکھتے ہیں۔

Check Also

سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا ایک خط سوشل …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *