Home / جاگو انٹرٹینمنٹ / مایا علی کی طبیعت سے متعلق بڑی خبر آگئی

مایا علی کی طبیعت سے متعلق بڑی خبر آگئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نامور اداکارہ مایا علی کی طبیعت شدید ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مایا علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئرکی ہے کس میں انہوں نے بتایاکہ الحمد اللّٰہ! میں اب پہلے سے بہت بہتر ہوں۔

 انہوں نے اس پوسٹ میں اپنی ایک تصویرشئیر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں مجھے، مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا۔

اس پوسٹ میں مایاعلی نے اپنے تمام مداحوں کا دعاؤں، محبت اور نیک خواہشات کےلئے شکریہ بھی ادا کیا ۔

Check Also

میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو

میٹ گالا 2024 کے شرکا کےلیے سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔  غیر ملکی میڈیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *